نوجوان اتحاد گروپ بالاکوٹ

نوجوان اتحاد گروپ بالاکوٹ Nojwan Ettehad is social Activates Group in Pakistan. We Fight For our Rights..

20/11/2025

جیپ ڈرائیورز بھائیوں کیلئے پیغام
گاڑیوں کے ٹائرز ختم ہوں تبدیل کر لیا کریں
شکریہ شیر بالاکوٹ کاشی بالاکوٹی



تحصیل مانسہرہ میں سرکاری سکول پر قبضے کی کوشش — حکام فوری نوٹس لیں!عوام کی زمین، عوام کا سکول — ناجائز قبضہ کسی صورت قبو...
20/11/2025

تحصیل مانسہرہ میں سرکاری سکول پر قبضے کی کوشش — حکام فوری نوٹس لیں!
عوام کی زمین، عوام کا سکول — ناجائز قبضہ کسی صورت قبول نہیں!
گڈوائی جابہ کا واحد سکول دوبارہ خطرے میں —
سرکاری سکول 1992 سے قائم ہے۔
یہ عوام کی امانت ہے، یہ زمین تعلیم کے نام پر عطیہ کی گئی تھی۔
لیکن بدقسمتی سے کچھ لوگ دوبارہ اس سکول کی عمارت پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ہم نے اس واقعے کی درخواست پولیس چوکی میں جمع کرائی ہے جسے ڈی پی او صاحب نے باقاعدہ مارک بھی کیا ہے۔
اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ڈی پی او، ڈی سی صاحب، ایم پی اے، ایم این اے اور تمام اعلیٰ حکام اس مسئلے پر فوری توجہ دیں۔

📣 ہم تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز ہر ذمہ دار تک پہنچ سکے۔
آئیں! بچوں کے مستقبل اور تعلیم کی حفاظت کریں۔

افسوسناک خبر بھنگیاں کھیت موڑ میں محمد عابد جو جیپ گاڑی کو چلا رہا تھا کہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے گاڑی گہری کھائی میں جا...
19/11/2025

افسوسناک خبر بھنگیاں کھیت موڑ میں محمد عابد جو جیپ گاڑی کو چلا رہا تھا کہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے گاڑی گہری کھائی میں جا گری تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا گاڑی میں لاہور کو جانی والی فمیلی سوار تھی. جن کا تعلق بٹسنگڑہ سے ہے جن میں دو خواتین شدید زخمی ہوئی ہیں جن کو ایبٹ آباد ریفر کر دیا تاہم جانی نقصان نہیں ہوا باقی پانچ افرد بھی زخمی ہوئے ہیں۔جن کو بالاکوٹ ہسپتال شفٹ کر دیا ہے

حسہ شاہوتر سے یہ بکری گم ہو گئی ہے اک بھائی کی کسی کو بھی علم ہو اس نمبر پر رابطہ کر لیں 03109425356
18/11/2025

حسہ شاہوتر سے یہ بکری گم ہو گئی ہے اک بھائی کی کسی کو بھی علم ہو اس نمبر پر رابطہ کر لیں
03109425356

نوجوان اتحاد کے رکن سردار عادل یوسف کو منگنی کی خوشیاں مبارک ہوں ♥️💕
17/11/2025

نوجوان اتحاد کے رکن سردار عادل یوسف کو منگنی کی خوشیاں مبارک ہوں ♥️💕

نوجوان اتحاد گروپ کے صدر کاشی بالاکوٹی کے بڑے بھائی جنید رفیق کی دعوت ولیمہبہت بہت مبارک ہو جنید رفیق
17/11/2025

نوجوان اتحاد گروپ کے صدر کاشی بالاکوٹی کے بڑے بھائی جنید رفیق کی دعوت ولیمہ
بہت بہت مبارک ہو جنید رفیق

الحمدللہ بچہ مل گیا ہے  اہلیان علاقہ کیطرف سےتمام سوشل ورکرز کا شکریہ جنہوں نے مشکل وقت میں متاثرہ خاندان کیساتھ ہمدردی ...
17/11/2025

الحمدللہ بچہ مل گیا ہے اہلیان علاقہ کیطرف سے
تمام سوشل ورکرز کا شکریہ جنہوں نے مشکل وقت میں متاثرہ خاندان کیساتھ ہمدردی کی اور پوسٹیں لگائی

ناران سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ نام معاذ اسد بالاکوٹ سے جابہ بھیجا گیا مدرسے کو لیکن صبح سے رات ہو گئی نہ مدرسے پہنچا نہ...
16/11/2025

ناران سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ نام معاذ اسد بالاکوٹ سے جابہ بھیجا گیا مدرسے کو لیکن صبح سے رات ہو گئی نہ مدرسے پہنچا نہ واپس گھر کو۔
فیملی شدید پریشانی کا شکار ہیں مانسہرہ بالاکوٹ کے دوست بچے کی تصویر شئیر کریں کے بچے کا پتہ چل سکے
۔۔۔۔
03453101494 رابطہ

اِنَّ للٰٗہ مَااَخَذَ وَمَا اَعطٰی البقآء للہ وحدہ افتخار اشرف گرلاٹ زیارت والے اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضر ھو گئے ہیں ا...
15/11/2025

اِنَّ للٰٗہ مَااَخَذَ وَمَا اَعطٰی
البقآء للہ وحدہ
افتخار اشرف گرلاٹ زیارت والے اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضر ھو گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
حق تعالی قبر و حشر کی منازل آسان فرماۓ
آمین

گڑھی حبیب اللہ محلہ ناڑے والے صلاح الدین عابد ،سمیع الدین عابد زین عابد کے والد اماسٹر عابد حسین خان( سابق ہیڈ ماسٹر گور...
15/11/2025

گڑھی حبیب اللہ محلہ ناڑے والے صلاح الدین عابد ،سمیع الدین عابد زین عابد کے والد اماسٹر عابد حسین خان( سابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول گڑھی حبیب اللہ)وفات پا گئے ہیں ۔جن کی نماز جنازہ دن 3 بجے محلہ ناڑے گڑھی حبیب اللہ میں ادا کی جائے گی ۔

گڑھی حبیب اللہ شہر بلکل لاوارث ہو گیا ہے سٹریٹ لائٹ چل تو دور کی بات ہے اب تو غاہب بھی ہو گی ہے بازار کے زمدارن کو چاہیے...
10/11/2025

گڑھی حبیب اللہ شہر بلکل لاوارث ہو گیا ہے سٹریٹ لائٹ چل تو دور کی بات ہے اب تو غاہب بھی ہو گی ہے بازار کے زمدارن کو چاہیے کہ ٹی ایم او بالاکوٹ کو بتائیں کہ گڑھی حبیب اللہ بھ تحصیل بالاکوٹ کا حصہ ہے اس پے بھی دھیان دیں

افسوسناک خبر
10/11/2025

افسوسناک خبر

Address

Balakot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نوجوان اتحاد گروپ بالاکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نوجوان اتحاد گروپ بالاکوٹ:

Share