AN Writes

AN Writes ℙ𝕝𝕖𝕒𝕤𝕖 𝕗𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨 𝕞𝕪 𝔽𝕒𝕔𝕖𝕓𝕠𝕠𝕜 page

28/02/2026

📖 سورہ الفاتحہ – گوجری ترجمہ
آج ہم قرآن پاک کی پہلی سورت Surah Al-Fatiha کا آسان اور دل کو چھو لینے والا گوجری ترجمہ پیش کر رہے ہیں۔
سورہ الفاتحہ کو قرآن مجید کا خلاصہ بھی کہا جاتا ہے، جو ہر نماز میں پڑھی جاتی ہے اور ہدایت، رحمت اور سیدھے راستے کی دعا سکھاتی ہے۔
اگر آپ گوجری زبان میں قرآن پاک کو سمجھنا چاہتے ہیں تو ہمارا پیج فالو کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر گوجر بھائی اور بہن تک اللہ کا پیغام پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کو پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲















دلکش نظاروں میں ہم گھومیں اور تجھے بھول جائیں گے
26/01/2026

دلکش نظاروں میں ہم گھومیں اور تجھے بھول جائیں گے

تمہاری ہر محبت، ہر جدوجہد، ہر چھوٹی سی کوشش قیمتی ہے۔ وقت آپ کی لگن کو ضرور پہچانے گا۔ آج کی چھوٹی سیڑھیاں ہی کل کے عظیم...
12/01/2026

تمہاری ہر محبت، ہر جدوجہد، ہر چھوٹی سی کوشش قیمتی ہے۔ وقت آپ کی لگن کو ضرور پہچانے گا۔ آج کی چھوٹی سیڑھیاں ہی کل کے عظیم محل بنیں گی... بس چلتے رہو، کبھی رکنا مت۔ ✨

‏

---AN writes—-

31/12/2025

بڑے گھاٹے کاسودا ہے
یہ سانس لینا عمر بڑھتی ہے
اور زندگی کم ہوتی ہے

📷📸🤳—————————-AmirzamaN—————————-   ゚viralシfypシ゚viralシalシ  ゚viralシalシ
15/12/2025

📷📸🤳

—————————-AmirzamaN—————————-



゚viralシfypシ゚viralシalシ

゚viralシalシ

میں حالاتِ دل سناؤں تو سناؤں کیسے میری سنتا ہی نہیں کوئی یہ بتاؤں کیسے ہر طرف سے ہارا ہوں میں قسمت کااپنی سوئی قسمت کو ج...
15/12/2025

میں حالاتِ دل سناؤں تو سناؤں کیسے
میری سنتا ہی نہیں کوئی یہ بتاؤں کیسے
ہر طرف سے ہارا ہوں میں قسمت کا
اپنی سوئی قسمت کو جگاؤں تو جگاؤں کیسے
کتابِ قسمت غموں سے بھری ہے یارا
غمگین صفحات کو مٹاؤں تو مٹاؤں کیسے

Address

Mansehra
Balakot
21230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AN Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share