Azad Social Media

Azad Social Media For Information, News And Entertainment, Culture Of Pakistan

13 سال سے لاپتہ چاند سا جوان۔💔محمد بنارس بن گلاب دین ضلع مانسہرہ تحصیل بالاکوٹ گاؤں بھنگیاں کا ہے جو راولپنڈی سٹی صدر رو...
14/07/2025

13 سال سے لاپتہ چاند سا جوان۔💔
محمد بنارس بن گلاب دین ضلع مانسہرہ تحصیل بالاکوٹ گاؤں بھنگیاں کا ہے جو راولپنڈی سٹی صدر روڈ پر ایک سینیٹری کی دکان پر کام کرتا تھا۔ ایک رات وہ کمرے میں کھانا کھانے آیا، پھر واپس کام پر گیا، مگر اس کے بعد لوٹ کر کبھی نہ آیا۔

آج اس واقعے کو تیرہ سال گزر چکے ہیں۔
والدین نے اپنے لختِ جگر کی تلاش میں سب کچھ لگا دیا۔ حتیٰ کہ والدہ روتے روتے بینائی سے محروم ہو گئیں۔ آج وہ نابینا ہیں اور چھڑی کے سہارے زندگی کے دن کاٹ رہی ہیں۔

محمد بنارس کے دو بھائی اور ہیں: بشارت حسین اور عبدالباسط۔
چار بہنیں ہیں، جو بھائی کے انتظار میں جوان ہوئیں اور اپنے اپنے گھروں کو رخصت ہو گئیں۔
بھائی Waliullah Maroof کی پوسٹ کی تو یہ تمام معلومات اس لڑکے کر کزن نے فراہم کیں کہ آپ پوسٹ لگا دیں شاید کسی کے ایک شئیر سے یہ بچہ اپنے والدین سے مل سکے۔

کسی بھائی کو بھی اگر خبر ملے تو 0347 6555108 پر یا انباکس میں فوراً اطلاع کریں۔🙏🏼
📍 لاپتہ ہونے کی جگہ: راولپنڈی، سٹی صدر روڈ
⏳ مدتِ گمشدگی: تیرہ سال

11/07/2025

ناران کاغان ویلی کے حسین مناظر کے ساتھ آزان کی روح پرور آواز!
پہاڑوں کی بلندی، جھیلوں کی خاموشی، اور آزان کی صدائیں…
قدرت اور روحانیت کا حسین امتزاج جو دل کو سکون بخش دے۔
📿 اللہ اکبر!

09/05/2025

اللہ پاک نے پاکستانی فوج کو کمال کا سپہ سالار دیا ہے جو کے پی پولیس کو وعظ و نصیحت کے ساتھ ساتھ حوصلہ بھی بڑھارہا ہے
اللہ پاک فوج کی حفاظت فرمائے۔

06/05/2025

یا اللہ پاک فوج کی حفاظت فرمانا۔۔۔۔

*رمضان المبارک کا چاند 28 فروری کو نظر آگیا تو اس حساب سے رمضان المبارک کا نقشہ سحرو افطار برائے بالاکوٹ و مضافات*
26/02/2025

*رمضان المبارک کا چاند 28 فروری کو نظر آگیا تو اس حساب سے رمضان المبارک کا نقشہ سحرو افطار برائے بالاکوٹ و مضافات*

24/02/2025

ماشاءاللہ فیز 4 کا پہلا بلاک پہرن کٹھہ ٹکر کا کام اختتام پزیر ھوا سب سے پہلے اللہ تعالی کاشکرادا کرتے ھیں اورپروجیکٹ کمیٹی کے تمام ممبران اور روڈ پر رضاکارانہ طور پر کام کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں اور ایکشن کمیٹی رضاکار گروپ کے تمام عہدداران اور کارکنان اور اھلیان علاقہ کا جنہوں نے فنڈنگ میں بھر پور کردار ادا کیا سب مبارک باد کے مستحق ھیں

29/01/2025
😥😥😥
07/10/2024

😥😥😥

Address

Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share