
17/09/2025
اہم اعلان ملاحظہ فرمائیں
جامع مسجد اُم القرٰی بلیانی بالاکوٹ میں بارویں سالانہ سیرت امام المجاھدین کانفرنس ان شاءاللہ 21 ستمبر 2025 بروز اتوار کو منعقد ہو رہی ہے جس میں آپ سب احباب سے شرکت کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے۔
جزاکم اللہ خیراً
منجانب: انتظامیہ جامع مسجد اُم القرٰی بلیانی بالاکوٹ