Explore Naran Valley

Explore Naran Valley Travel with Shani
Explore the beauty of Balakot, Kaghan Valley & Northern Pakistan ❤️
DM for tour packages & travel guide
(1)

کونسی جگہ ہے ⛰️😮
01/07/2026

کونسی جگہ ہے ⛰️😮

29/06/2026

#جون

اگر آپ ان دنوں ناران جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں تو ذرا ٹھہریں اور اس سنگین صورتحال پر لازمی غور کریں۔ 😰ناران اس وقت سیا...
26/06/2026

اگر آپ ان دنوں ناران جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں تو ذرا ٹھہریں اور اس سنگین صورتحال پر لازمی غور کریں۔ 😰

ناران اس وقت سیاحوں سے کچھ اس قدر بھر چکا ہے کہ وہاں تل دھرنے کی جگہ نہیں اور ہوٹلوں کی شدید قلت کے باعث کرایوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عام دنوں کا پانچ ہزار والا کمرہ اب بیس سے تیس ہزار روپے میں بھی بمشکل دستیاب ہے، جس کی وجہ سے کئی فیملیز آج رات سڑکوں پر یا اپنی گاڑیوں کے اندر سونے پر مجبور ہیں۔
ایک پرسکون اور محفوظ ٹرپ کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ آپ گھر سے نکلنے سے پہلے ہی کسی مستند ہوٹل میں اپنی بکنگ کنفرم کروا لیں تاکہ وہاں پہنچ کر آپ کو کسی بھی قسم کی ہزیمت یا ہنگامی صورتحال نہ اٹھانی پڑے

26/06/2026

For you page

Kaghan valley Babu sir top
26/06/2026

Kaghan valley Babu sir top

26/06/2026
⚠️ اہم اعلان برائے سیاحانِ وادی کاغان نارانوادی کاغان ناران کا سیاحتی سیزن شروع ہونے والا ہے۔تمام آنے والے سیاحوں سے مؤد...
26/06/2026

⚠️ اہم اعلان برائے سیاحانِ وادی کاغان ناران
وادی کاغان ناران کا سیاحتی سیزن شروع ہونے والا ہے۔
تمام آنے والے سیاحوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ:
❄️ گلیشیئر کے نیچے بننے والی برفانی ٹنلز میں داخل ہونا یا وہاں تصاویر بنانا انتہائی خطرناک عمل ہے۔
یہ ٹنلز کسی بھی وقت اچانک گر سکتی ہیں کیونکہ:
گلیشیئر مسلسل پگھل رہا ہوتا ہے
اندر سے کمزور ہو جاتا ہے
پانی کا بہاؤ اس کی بنیاد کو کھوکھلا کر دیتا ہے
⚠️ خدانخواستہ کسی بھی لمحے گلیشیئر ٹوٹ سکتا ہے، جس سے قیمتی جانوں کا نقصان ہو سکتا ہے۔
🙏 آپ سے گزارش ہے:
ہرگز ان ٹنلز میں داخل نہ ہوں
محفوظ فاصلے سے ہی قدرتی مناظر کا لطف اٹھائیں
اپنی اور دوسروں کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں
آپ کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔
شکریہ 🌿

25/06/2026

کاغان ویلی کی سب سے خوبصورت جگہ کونسی ہے کمنٹ میں بتائیں ♥️

25/06/2026

Address

Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Naran Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share