this page is All about to aware ppl about d community of khanozai and karezat ..
14/08/2025
14/08/2025
*دنیا کے 7 ارب لوگوں کے 14 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 14 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔۔۔!!!*
`وَفِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ`
*اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ۔۔۔۔۔* ...
08/08/2025
Jumma Mubarak
07/08/2025
دل زندہ ہوتو انسان غربت میں بھی بادشاہ ہوتا ہے
30/07/2025
خانوزہی سول اسپتال میں اج صبح خوشاب اڈے پر اسکیڈنٹ ہوا ہین جس میں یہ بچہ موقع پھر شہد ہوا اگر کوہی جانتا ہیں تو اگے لے جاہے
30/07/2025
Da 2 worano attan
29/07/2025
غم کی خبر کلی عمرزئی
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
صلاولدین لالا کی زوجہ محترمہ
( آزاد اعلاولدین لالا کی بابی )
آج انتقال فرما گئیں۔
مرحومہ کے سوگواران میں
بیٹے: بلال احمد ، نوید، نظام الدین، میرویس، اظہار الدین. ضیاءالدین
اضغر آزاد. شاغاسی آزاد کی چاچی تھی
بھائی: شوکت علی ، حضرت علی، قربان علی ، نور علی
نمازِ جنازہ ان شاءاللہ
آج بروز منگل ( شام 5 بجے)
کلی عمرزئی،بلوزئ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی.
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Be the first to know and let us send you an email when Khanozai Walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.