World News

World News The page for News.

12/07/2025
درخواست برائے مالی امداد/نوکری کے لیےمورخہ: 09-08-2025جناب ظہور احمد بلیدی صاحبالسلام علیکم!میرا نام شے نور ہے اور میرے ...
09/07/2025

درخواست برائے مالی امداد/نوکری کے لیے

مورخہ: 09-08-2025

جناب ظہور احمد بلیدی صاحب
السلام علیکم!

میرا نام شے نور ہے اور میرے والد کا نام مومن ہے۔ میں ضلع کیچ کے علاقے بالگتر نلی کا رہائشی ہوں۔ اس وقت میں ہوشاب ڈگری کالج کا طالب علم ہوں اور ساتھ ہی ڈیلٹا سینٹر تربت میں بھی تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔

میں ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہوں۔ اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے میں نے مختلف لوگوں کے گھروں میں برتن دھونے اور دیگر محنت مزدوری کے کام کیے، مگر اس کے باوجود مجھے دو وقت کی روٹی بھی وقت پر میسر نہیں آتی تھی۔ ان تمام مشکلات کے باعث، افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج، مورخہ 09 اگست 2025 کو، میں نے اپنی تعلیم عارضی طور پر ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میری آپ سے دلی گزارش ہے کہ آپ میری بات کو سنجیدگی سے لیں اور میری درخواست کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے کوئی چھوٹی موٹی نوکری فراہم کرنے میں مدد فرمائیں، تاکہ میں اپنی تعلیم دوبارہ جاری رکھ سکوں اور ایک باعزت مستقبل کی طرف بڑھ سکوں۔

آپ کی مہربانی ہوگی اگر آپ میری مدد کریں گے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔

خیراندیش
شے نور
رہائشی: بالگتر نلی، ضلع کیچ
طالب علم: ہوشاب ڈگری کالج و ڈیلٹا سینٹر تربت
رابطہ نمبر: [03362624211]

کیچ(ورلڈ نیوز) تربت سٹی میں مکمل شٹرڈواں ہڑتال
01/07/2025

کیچ(ورلڈ نیوز) تربت سٹی میں مکمل شٹرڈواں ہڑتال

06/05/2025

درخواست برائے خون کا عطیہ

تربت. تربت کے ایک مریض کو ٹرانسپلانٹ آپریشن کے لیے کل کراچی کے SUIT اسپتال میں 15 خون کے یونٹس کی اشد ضرورت ہے۔ جو حضرات خون عطیہ کرنا چاہیں، وہ براہ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
0332-7931792

25/04/2025

پاکستان، ترکی، یونان، میانمار، افغانستان میں شدید ترین زلزلہ آنے کا خدشہ،ماہرین ارضیات کی نئی وارننگ جاری.

World news تمام ٹیچرز کی اٹیجمنٹ ختم اپنے اصل سکول میں حاضرہونے کی ہدایت ڈائریکٹر ایجوکیشن سکولز بلوچستان کوئٹہ.
25/04/2025

World news
تمام ٹیچرز کی اٹیجمنٹ ختم اپنے اصل سکول میں حاضرہونے کی ہدایت ڈائریکٹر ایجوکیشن سکولز بلوچستان کوئٹہ.

25/04/2025

کوئٹہ.World News
کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی کے قریب دہماکہ سے جونیئر افسر سمیت 4 اہلکار ہلاک3 زخمی ہوگئے۔

اطلاع کے مطابق کوئٹہ مارگیٹ میں فورسز پر ہونے والے بم دھماکے میں 4 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جن کی شناخت(جونیئر آفیسر) صوبیدار شہزاد امین، نائب صوبیدار عباس، سپاہی خلیل اور زاہد کے ناموں سے ہوئی ہیں۔

زخمیوں میں لانس نائیک ظفر، لانس نائیک فاروق اور سپاہی خرم سلیم شامل ہیں۔

اپیل برائے مالی معاونتکینسر کے مرض سے لڑنے والا بارہ سالہ بچہ سلمان ولد یار محمد جو کہ اس وقت کراچی میں زیر علاج ہیں ۔ ج...
25/04/2025

اپیل برائے مالی معاونت

کینسر کے مرض سے لڑنے والا بارہ سالہ بچہ سلمان ولد یار محمد جو کہ اس وقت کراچی میں زیر علاج ہیں ۔ جن کی خاندان مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
انسانیت کا درد رکھنے والے مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق معصوم سلمان کو بچانے کے لئے مالی امداد کریں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد نہ صرف اس بچے کی زندگی میں اُمید کی کرن ثابت ہو سکتی ہے بلکہ اس کے والدین اور خاندان کے لئے بھی ہمت اور حوصلے کا باعث بن سکتی ہے ۔
بچے کی والد کا ایزی پیسہ اور بینک اکاؤنٹ درجِ ذیل ہیں ۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر # 03452107187
یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر # 0079288408831

کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن می یہ ایک بچی ملی ہے جس کا ہو یہ جو جانتا ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کری 03108234445
12/04/2025

کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن می یہ ایک بچی ملی ہے جس کا ہو یہ جو جانتا ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کری
03108234445

24/03/2025

Sammi Deen Baloch

24/03/2025

Address

Hoshab
Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share