Voice of DM

Voice of DM مختلف موضوعات پر Voice of DM چینل کی رپوٹس،_تبصرے اورجائزے دیکھئیے، سنئیے اور اپنی رائے دیجئیے، اور آپ بھی وائس آف ڈی ایم کا حصہ بنئیے۔

وائس آف ڈی ایم VoDM ایک عوامی چینل ہے اپنے خبروں اور اشتہار کیلئے رابطہ کریں
https://youtube.com/?si=ggT48tkYPXJwXcmt

محمد داؤد کھوسہ ایس ڈی پی او اوستامحمد میں تعینات نوٹیفکیشن جاری ۔۔
13/08/2025

محمد داؤد کھوسہ ایس ڈی پی او اوستامحمد میں تعینات نوٹیفکیشن جاری ۔۔

13/08/2025

اوستا محمد میں صفائی کا فقدان کوئی پرسان حال نہیں، نوٹس لینے کا مطالبہ۔

13/08/2025

سیلاب سے متاثرہ بے گھر افراد کے لیے بری خبر ،
2022ء کے بے گھر سیلاب متاثرین نصیرآباد کے 44 ہزار رجسٹرڈ افراد کے خواب ادھورے رہ گئے، بین الاقوامی این جی او اسلامک رلیف نے اچانک دفتر بند کرکے چلے گئے

13/08/2025

ریلوے ٹریک نزد قربان جمالی گلی تمام سہولیات سے محروم، ریلوے ٹریک کے رہائشی الطاف بلوچ سے اھم نشست ۔۔۔

11/08/2025

اوستا محمد کے گھنٹہ گھر کی آرائش کیلئے میونسپل کارپوریشن کیجانب سے خطیر رقم منظوری ہوئی لیکن جسکی تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ٹھیکیدار غائب، شہریوں کا مئیر اوستا محمد سے فی الفور گھنٹہ گھر تعمیر کرنے کا مطالبہ

11/08/2025

اوستا محمد میں یومِ آزادی کی تیاریاں جاری، جگہ جگہ اسٹالز سج گئے، 14 اگست یومِ جشن آزادی جوش و خروش سے منایا جائے گا ۔

10/08/2025

نظر محمد حیدری ہوٹل والے سے روزگار کے حوالے سے اھم نشست، دیکھئیے سنئیے اگر اچھا لگے تو ویڈیو کو مفادعامہ کے تحت شئیر کیجئیے گا۔

الحمدللہ ! آج اپنے غریب کھانے پر ننھے منھے بچوں بچیوں کیساتھ ایک یادگار تصویر، تمام دوست و احباب سے بچوں بچیوں کی عمردرا...
10/08/2025

الحمدللہ ! آج اپنے غریب کھانے پر ننھے منھے بچوں بچیوں کیساتھ ایک یادگار تصویر، تمام دوست و احباب سے بچوں بچیوں کی عمردرازی صحت و تندرستی کیلئے دعائوں کا التجاء۔ 🩷💚🙏🙏💚🩷

گزشتہ روز کوئٹہ سے اوستامحمد آنے والی وین کو ڈیرہ مراد جمالی کے نزدیک ربیع پر حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث  بیس سے زائد...
10/08/2025

گزشتہ روز کوئٹہ سے اوستامحمد آنے والی وین کو ڈیرہ مراد جمالی کے نزدیک ربیع پر حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث بیس سے زائد افراد زخمی جن میں کچھ مسافر سیریز حالت میں لاڑکانہ ریفر کر دیئے گئے، مسافروں کا کہنا ہیکہ انتظامیہ ایسے ڈرائیوروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ آئندہ ایسا واقعہ رونماء نہ ہوں۔ اور ضلعی انتظامیہ کو چاہیے کہ اوستا محمد کے تمام ویگنوں کوچز کے فٹنس چیک کرے کیونکہ آئے روز ان کی غفلت سے انسانی جانیں ضائع ہورہی ہیں۔ لہزاٰ زخمیوں کو ڈیرہ مراد جمالی ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

09/08/2025

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ سروس معطل آن لائن کاروباری حضرات سخت پریشان، شہریوں کے ہزاروں روپے کے پیکجز ضائع، حکام بالا سے فوری طور پر انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا مطالبہ

شہریوں کا انٹرنیٹ سروس کی بندش پر شدید مایوسی'یہ صورتحال روزگار کے ذرائع بند ہونے کے مترادف ہے۔' شہریوں کا حکام بالا سے ...
08/08/2025

شہریوں کا انٹرنیٹ سروس کی بندش پر شدید مایوسی'یہ صورتحال روزگار کے ذرائع بند ہونے کے مترادف ہے۔' شہریوں کا حکام بالا سے انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا مطالبہ۔

08/08/2025

المصطفیٰ ٹائون اوستا محمد کا حالت زار ملاحظہ فرمائیں۔

Address

Usta Muhammad
Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of DM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of DM:

Share