24/05/2026
📝📚🧠✍🏻💌
اقبال کا بنیادی نقطہ یہ ہے کہ اسلام صرف ظاہری عبادات کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک انقلابی طرزِ زندگی ہے۔ مسلمانوں نے دین کی روح (خلوص، عشق، عمل) کو چھوڑ کر صرف رسمی دینداری اختیار کر لی ہے، اسی لیے ان کا عروج ختم ہو چکا ہے.