Investigative Reporters

Investigative Reporters Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Investigative Reporters, Media/News Company, Quetta, Balochistan.

11/09/2026

یہ کیا عزاب ہے حلقہ کس کا ہے، نمائندہ کون ہے ؟ کوئ اس کی تحقیقات کرے

25/08/2026

کیا سفید ہاتھی پی ڈی ایم اے بلوچستان میں گیارہ سو پوسٹوں پر تعیناتیاں میرٹ پر ہورہی ہے؟؟؟ اپنی رائے ضرور دے

گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل کا ویڈیو وائرل
11/08/2026

گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل کا ویڈیو وائرل

اسماء جتک کیس ایک بار پھر سوال بن کر سامنے آ گیا ہے؛ والد کے قتل اور تازہ الزامات نے انصاف، تحفظ اور حکومتی دعوؤں کو کٹہ...
05/08/2026

اسماء جتک کیس ایک بار پھر سوال بن کر سامنے آ گیا ہے؛ والد کے قتل اور تازہ الزامات نے انصاف، تحفظ اور حکومتی دعوؤں کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا۔

اب سب کی نظریں شفاف اور فوری تحقیقات پر ہیں، کیونکہ یہی سچ سامنے لانے اور متاثرہ خاندان کو انصاف دلانے کا واحد راستہ ہے۔

وزیرخوراک بلوچستان نورمحمد دومڑ دھرنا کمیٹی اور سیاسی جماعتوں پر برس پڑے
16/07/2026

وزیرخوراک بلوچستان نورمحمد دومڑ دھرنا کمیٹی اور سیاسی جماعتوں پر برس پڑے

08/07/2026

ہاشم نورزئی قتل کیس میں اہم پیش رفت۔ 5 ملزمان گرفتار
ڈی ائ جی پولیس عمران شوکت کی پریس کانفرنس

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی زیارت روانہ
07/07/2026

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی زیارت روانہ

03/07/2026

محمد ھاشم نورزئ کی شہادت : واردات میں استعمال ہونیوالی گاڑی بھی پولیس کی تحویل میں

03/07/2026

مسافر بس کھائی میں گر گئ جاں بحق افراد کی تعداد 40 تک پہنچ گئی

کوئٹہ ائیرپورٹ پر واقع کابل جان ریسٹورنٹ دربارہ کھل گیا ، زندگی چلتی رہتی ہے۔اللہ تعالیٰ محمد ھاشم نورزئ کی مغفرت فرمائے
01/07/2026

کوئٹہ ائیرپورٹ پر واقع کابل جان ریسٹورنٹ دربارہ کھل گیا ، زندگی چلتی رہتی ہے۔اللہ تعالیٰ محمد ھاشم نورزئ کی مغفرت فرمائے

Address

Quetta
Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Investigative Reporters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share