Uc Faizabad News

Uc Faizabad News It Is A Social Media Platform For Basic Issues Of Uc Faizabad Tehsil Panhwar Sanhri Dist: Sohbatpur

18/07/2025

ضلع صحبت پور کے یونین کونسل فیض آباد کا شگاف صوبائی وزیر میر سلیم خان کھوسہ کی ھدایات پر ایریگیشن محکمہ کی جانب سے بند کردیا گیا ہے

18/07/2025
18/07/2025

صحبت پور
پٹ فیڈر کینال کو یونین کونسل فیض آباد کے علاقے جنگی موری کے قریب شگاف لگ گیا۔ مقامی لوگ اپنے خرچے پر شگاف بند کرنے کے کوششوں میں مصروف ہیں ضلع صحبت پور انتظامیہ غائب محکمہ ایریگیشن سمیت بلوچستان گورنمنٹ کے سارے محکمے شگاف کو بند کرنے کیلئے نہیں آئے ۔۔۔عوام خود اپنے آپ کو بچانے میں مصروف ڈی سی صحبت پور و ایم پی اے صحبت پور کو نوٹس لینا چاہیے
بصورت دیگر عوام کے کروڑوں روپے کا نقصان ہو سکتا ہے۔۔۔
Deputy Commissioner Sohbat Pur

17/07/2025

صحبت پور
پٹ فیڈر کینال کو یونین کونسل فیض آباد کے علاقے جنگی موری کے قریب شگاف لگ گیا۔ ذرائع

29/06/2025

یونین کونسل فیض آباد میں ایک بھی نیا بی ایچ یو نہیں دیا اور یونین کونسل ٹھل جکھرانی بیلٹ میں ایک بھی بی ایچ یو نہیں افسو...
29/06/2025

یونین کونسل فیض آباد میں ایک بھی نیا بی ایچ یو نہیں دیا اور یونین کونسل ٹھل جکھرانی بیلٹ میں ایک بھی بی ایچ یو نہیں افسوس 😢💔

28/06/2025

یونین کونسل فیض آباد کے ایک بھی گوٹھ میں آپریشنل گورنمنٹ ہیلتھ سینٹر نہیں ۔
ایم پی اے صحبت پور نے یوسی فیض آباد کو محروم کردیا ترقی سے عوامی حلقے

Address

Malguzar
Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uc Faizabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share