Daily Quetta

Daily Quetta to the Quetta page

11/06/2025

گستاخی کرنے والے کے اہلخانہ اور پورے قوم نے سعید خان کو معاف کردیا وہ جلد واپس آزاد ہوجائینگے۔
18/09/2024

گستاخی کرنے والے کے اہلخانہ اور پورے قوم نے سعید خان کو معاف کردیا وہ جلد واپس آزاد ہوجائینگے۔

16/09/2024
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی
16/09/2024

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی

مولانا فضل الرحمن اس وقت گیم چینجر بنے۔Daily Quetta
15/09/2024

مولانا فضل الرحمن اس وقت گیم چینجر بنے۔
Daily Quetta

آئینی ترمیم کی حمایت، اختر مینگل نے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی مانگ لی
15/09/2024

آئینی ترمیم کی حمایت، اختر مینگل نے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی مانگ لی

25/08/2024

ائی جی بلوچستان پولیس کا ایگل اسکواڈ والوں کو پیغام

اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔شکریہ

بلوچستان ہاہی کورٹ نے مکران میڈیکل کالج کے نہے ملازمین کے عدم تعیناتی کے خلاف آج مکران میڈیکل کالج کے پرنسپل،ڈی جی ہیلتھ...
12/06/2024

بلوچستان ہاہی کورٹ نے مکران میڈیکل کالج کے نہے ملازمین کے عدم تعیناتی کے خلاف آج مکران میڈیکل کالج کے پرنسپل،ڈی جی ہیلتھ اور سیکٹری ہیلتھ کو قانونی نوٹس جاری کر دیا ہے۔

12/06/2024

*کوئٹہ میں شاوکشاہ روڈ کراس پر مسلح افراد نے تاجر کو 62لاکھ روپے سے محروم کردیامسجد روڈ پر واقعہ گارمنٹس کی دکان کا مالک محمد زبیرنقدی لے کر موٹرسائیکل پر کواری روڈ بینک میں جمع کرانے جارہا تھاپٹیل روڈ اور شاوکشاہ روڈ کراس پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار اسلحے کے زور پر نقدی چھین کر فرار ہوگئےگوالمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی

*اوور بلنگ کے حوالے سے   وفاقی سیکریٹری پیٹرولیم.  گیس،  چیف سیکریٹری بلوچستان.   ، اور سینیئر جنرل منیجر سوئی گیس کمپنی...
11/06/2024

*اوور بلنگ کے حوالے سے وفاقی سیکریٹری پیٹرولیم. گیس، چیف سیکریٹری بلوچستان. ، اور سینیئر جنرل منیجر سوئی گیس کمپنی کراچی 13 جون کو بلوچستان ہائی کورٹ میں پیش ہونگے ۔*
بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس اقبال احمد کاسی سید نذیر آغا ایڈووکیٹ کے آئینی درخواست کی سماعت کرینگے.
سید نذیر آغا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 13 جون 2024 کو عوام اپنے بلوں اور درخواستوں کے ساتھ بلوچستان ہائی کورٹ کورٹ نمبر 6 آجائے۔
سید نذیر آغا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کا مزید کہنا ہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ نے اپنے آرڈر میں واضح طور پر لکھا ہے جب تک کیس کا آخری فیصلہ نہیں آتا تب تک عوام اپنے ہر آنے والے نئے مہینے کے بلوں کا صرف 10 فیصد جمع کرائے۔

Address

Quetta Cantonment
Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share