
01/07/2025
*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر بینیفیشری کے لیے بری خبر*
*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جو خواتین کافی ٹاہم سے پیسے لے رہی تھی جن کے پی ایم ٹی سکور نیو سروے میں 32 سے اوپر ہیں ان خواتین کے پیسے بند کر دیے گئے ہیں ان کو اب صرف بچوں کے وظائف ملا کریں گے کفالت کیش کو بند کر دیا گیا ہے*