25/07/2025
مستونگ حملے میں زخمی ہونیوالے ہیڈ کانسٹیبل تاج محمد بزدار CMH کوئٹہ میں دوران علاج شہید ہوگئےہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲