Something interest

Something interest something interest

سبسکرائب،شیئر ،فالو
06/06/2026

سبسکرائب،شیئر ،فالو

Welcome to The Peace Project — your sanctuary for calmness, mindful...

05/06/2026

‏پاکستانی معاشرے میں اگر آپ مذہبی نہیں ہیں تو آپ کو ایک فرد اور ایک پروفیشنل دونوں کی حیثیت سے سروائیو کرنے کیلئے بہت محنت اور تگ و دو کرنی پڑتی ہے. دوسری جانب اگر آپ کام چور ہوں یا آپ میں قابلیت اور اہلیت کی کمی ہے تو اسے آپ مذہبی بہروپ بھر کر آسانی سے چھپا سکتے ہیں. مثلاً اگر آپ کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی کلاس پڑھانی ہو لیکن آپ کی تیاری نہ ہو یا آپ کو ٹاپک پر عبور نہ ہو تو آپ اسلامیات کی کتاب میں سے کوئی موضوع پڑھا لیں. کوئی کچھ نہیں بولے گا، اسی طرح آفس میں کام کے بجائے آرام کا موڈ ہو تو یوٹیوب پر کسی مولانا کی تقریر کی ویڈیو چلا دیں. لوگ آپ کی کام چوری اور نا اہلی پر تنقید کرنے کے بجائے آپ کی تعریف کریں گے کہ "انتہائی نیک بندہ ہے". منقول

01/06/2026

Don’t pay for Netflix, use Netmirror
Don’t pay for Disney+, use Tubi
Don’t pay for Hulu, use Pluto TV
Don’t pay for YouTube Premium, use Rumble

Don’t pay for Spotify, use Jango
Don’t pay for Apple Music, use Demus Music

Don’t pay for ChatGPT, use Compass
Don’t pay for Gemini, use Misty
Don’t pay for Midjourney, use Higgsfield

Don’t pay for Microsoft Office, use LibreOffice
Don’t pay for Notion, use Obsidian
Don’t pay for Grammarly, use Ginger
Don’t pay for Kindle, use Wattpad
Don’t pay for Gmail, use Proton Mail

Don’t pay for Canva, use Vectr
Don’t pay for Figma, use Gravit Designer
Don’t pay for Photoshop, use PhotoPea

Don’t pay for Xbox Game Pass, use Epic Games Store

19/05/2026
17/05/2026

بچوں کو بناتے بناتے خود ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں اس مکان کی مانند 🪷 اور پھر خاک کا پتلا بھی رزق خاک بن جاتا ہے
اور زندگی اگلی نسل میں منتقل ہو کر رواں دواں رہتی ہے
Something interest

Subscribe and share my youtube channelhttps://youtube.com/?si=0QWHhXUKV0lzeM8qSomething interest
15/05/2026

Subscribe and share my youtube channel

https://youtube.com/?si=0QWHhXUKV0lzeM8q

Something interest

Welcome to The Peace Project — your sanctuary for calmness, mindfulness, and inner peace. ✨ ​This is our very first video, crafted specially to help you unwind after a long day, reduce anxiety, and find your focus. Let the soothing melodies and gentle nature sounds wash away your stress and br...

14/05/2026

فرسودہ CSS اور PMS نظام

1947 سے ایک ہی فلم چل رہی ہے۔
ہر سال چند سو نوجوان CSS/PMS پاس کر کے تقریبا دو سال اکیڈمی میں گزار کر نکلتے ہیں اور "آل راؤنڈر" افسر بن جاتے ہیں۔

پھر شروع ہوتا ہے کرسیوں کا کھیل:
آج وہ سیکریٹری صحت ہیں، کل سیکریٹری تعلیم، پرسوں زراعت، ریلوے، خزانہ، کسٹمز - ایک ہی افسر، ایک ہی دہائی، 6 مختلف محکمے۔

مگر اس "آل راؤنڈر" کی قابلیت کیا ہے؟
نہ میڈیکل کی ڈگری، نہ تدریس کا تجربہ، نہ کھیت کی سمجھ، نہ معیشت کا علم۔

پھر بھی یہی افسر 30 سال پڑھانے والے PhD پروفیسر کو نصاب بنانا سکھائے گا۔
20 سال سے آپریشن کرنے والے سرجن کو بتائے گا کہ ہسپتال کیسے چلانا ہے۔
اور کبھی زمین پر ہل نہ چلانے کے باوجود زرعی پالیسی لکھے گا۔

یہی "آل راؤنڈر بیوروکریسی" وہ انگریز دور کا فرسودہ نظام ہے جو 80 سال سے ہمیں پیچھے دھکیل رہا ہے۔

نتیجہ سب کے سامنے ہے:
ڈاکٹر فائلوں میں الجھا ہے، پالیسی وہ بنا رہا ہے جس نے کبھی مریض نہیں دیکھا۔
استاد بے بس ہے، فیصلے وہ کر رہا ہے جس نے کبھی لیکچر نہیں دیا۔
کسان قرضے میں ڈوبا ہے، زراعت کا سربراہ مٹی سے واقف ہی نہیں۔
نوجوان ڈگری لے کر ملک چھوڑ رہا ہے۔

حل صرف ایک ہے:

صحت ڈاکٹر چلائیں۔ تعلیم ماہرِ تعلیم۔ زراعت زرعی سائنسدان۔ معیشت ماہرِ معاشیات۔ انجینئرنگ انجینئر۔

سی ایس ایس یا پی ایم ایس صرف انتظامی ہم آہنگی کے لیے ہو۔ باقی ہر شعبے میں اوپن مقابلے سے اسی فیلڈ کے ٹاپ ماہرین لیے جائیں۔

دنیا آگے نکل گئی۔
سنگاپور، ملائیشیا، جرمنی نے دہائیوں پہلے شعبے ماہرین کے حوالے کر دیے۔ ہم ابھی تک "جیک آف آل ٹریڈز، ماسٹر آف نن" کے فارمولے پر ملک چلا رہے ہیں۔

قومیں مہارت سے بنتی ہیں، تجربے سے عاری افسروں سے نہیں۔
Something interest

داخلے جاری ہیں
14/05/2026

داخلے جاری ہیں

داخلے کے لیئے:-اہلیت و شرائط ، دستاویزات ، فارم کا حصول اور جمع کرواناطریقہءانتخاب
14/05/2026

داخلے کے لیئے:-
اہلیت و شرائط ، دستاویزات ، فارم کا حصول اور جمع کروانا
طریقہءانتخاب

Address

Panjgur
Balochistan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Something interest posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Something interest:

Share