
23/04/2025
کمپنیوں کو بےشک فرق پڑے نہ پڑے لیکن بائیکاٹ کی وجہ سے اور لوکل چیزیں استعمال کرنے سے ہمیں خود اچھا خاصا فائدہ ہو جاتا ہے۔
صرف آج کے دن لیز، آئسکریم اور کولڈڈرنک نہ خریدنے کی صورت میں میرا تقریباً ایک ہزار روپیہ بچ گیا، 400 سو روپے کا چھ کلو رتا لال تربوز خریدا، مہمانوں کو پیش کیا، بچا ہوا تربوز بچوں اور گھر والوں سمیت خود بھی رج کے کھایا
مزا آگیا
بائکاٹ مہم بھی برقرار اور منافع بھی شاندار
کاپی