B4News HD

B4News HD Breaking News & The Most Talked About Stories From Please Like and Follow Us..!

06/02/2024
02/02/2024

جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار NA 253 حاجی نصیر احمد کاکڑ میڈیا بریفننگ

31/01/2024

آٹھ فروری کو کوہلو عوام کے فیصلے کا دن ہے کہ وہ اگلے پانچ سال کے لیے اپنے لیے کس طرح کا نمائندہ منتخب کریں گے، بی پی 9 کے مظبوط امیدوار میر لیاقت مری کے پینل کے اہم رہنماء میر احمد نواز مری کا پریس کانفرنس

23/01/2024

خاندانی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ہم نے تنکا تنکا جوڑ کر کوہلو میں لوگوں کو سیاسی شعور دیا، میر لیاقت مری پڑھا لکھا اور ایماندار شخص ہے ان کی قیادت سے کوہلو ترقی کرے گا، سابق صوبائی وزیر میر شاہنواز مری کے فرزند میر احمد نواز مری کا بی فور نیوز سے گفتگو

دیگر خبروں کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبکرائب کریں،،
https://youtube.com/?si=NKpEc2D7ipEmVy2-

کوہلو کے بوائز ڈگری کالج میں سپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں قبائلی عمائدین عسکری قیادت او...
10/12/2023

کوہلو کے بوائز ڈگری کالج میں سپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں قبائلی عمائدین عسکری قیادت اور طلباء وطالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی

خبر کی تفصیل وڈیو میں ملاحضہ کیجئے👇
https://youtu.be/XDDYmAsMk-Q?si=ORB53qMDzKTpaGb7

رسالدار میجر شیر محمد مری کو عوامی ٹیکس سے تنخواہ ملتی ہے وہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے صحافیوں کو ہراساں اور ...
17/11/2023

رسالدار میجر شیر محمد مری کو عوامی ٹیکس سے تنخواہ ملتی ہے وہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے صحافیوں کو ہراساں اور ناجائز کیسز بنا کر صحافت پر حاوی ہونا چاہتا ہے، صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف نیشنل پریس کلب کے صحافیوں کا احتجاج لیویز رسالدار میجر شیر محمد مری کو فوری تبادلہ کرنے کا مطالبہ

خبر کی تفصیل وڈیو میں ملاحضہ کیجئے
https://youtu.be/7V_a4L99ppM?si=tIoY8cxSmaYLd7DD

کوہلو میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ہے،تفصیل وڈیو میں ملاحضہ کی...
09/11/2023

کوہلو میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ہے،

تفصیل وڈیو میں ملاحضہ کیجئے
https://youtu.be/Etwa5dG4jK8

میرے بھائی کو میر حاجی مری نے قتل کیا جو لیویز رسالدار میجر کا بھائی ہے، لیویز دفعدار شہید میاں خان مری کے بھائی مراد بخ...
09/11/2023

میرے بھائی کو میر حاجی مری نے قتل کیا جو لیویز رسالدار میجر کا بھائی ہے، لیویز دفعدار شہید میاں خان مری کے بھائی مراد بخش کا سنسنی خیز انکشافات

تفصیل وڈیو میں ملاحضہ کیجئے
https://youtu.be/-VaTjaw4ucs

میں مسکین اور غریب شخص ہوں کسی زورآور کا مقابلہ نہیں کرسکتا میرے زمینوں کو ناجائز قبضہ کیا جا رہا ہے حکام نوٹس لیکر انصا...
03/11/2023

میں مسکین اور غریب شخص ہوں کسی زورآور کا مقابلہ نہیں کرسکتا میرے زمینوں کو ناجائز قبضہ کیا جا رہا ہے حکام نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں، کوہلو کے علاقے سب تحصیل سفید کی رہائشی محمد ایوب کنگرانی مری کا پریس کانفرنس
https://youtu.be/8cizwppfSLM

Address

Balochistan
Balochistan

Telephone

+923176841199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B4News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to B4News HD:

Share