Balozai updater

  • Home
  • Balozai updater

Balozai updater Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balozai updater, Media Agency, .

گرم علاقوں کی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا 23 مئ سے 31 جولائی تک تعطیلات ھوں گی ۔
11/05/2026

گرم علاقوں کی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا 23 مئ سے 31 جولائی تک تعطیلات ھوں گی ۔

مبارک باد۔۔۔۔۔۔ رود ملازئ کلی شنہ غاڑہ سے تعلق رکھنے والےضیاء الرحمن ملازئ ولد ماسٹر فضل الرحمان  صاحب پاکستان ائیر فورس...
17/07/2025

مبارک باد۔۔۔۔۔۔
رود ملازئ کلی شنہ غاڑہ سے تعلق رکھنے والے
ضیاء الرحمن ملازئ ولد ماسٹر فضل الرحمان صاحب پاکستان ائیر فورس میں بطور ائیر مین تعینات ہوچکے ہیں۔
جوکہ علاقے کے لیے اعزاز ہیں۔
اللہ پاک مزید کامیابی سے ہمکنار کرادیں۔

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.🥹__ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت حاجی عبدالروف عرف حاجی امیر صاحب  وفات پا...
15/07/2025

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.🥹
__ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
حاجی عبدالروف عرف حاجی امیر صاحب وفات پا گئے

وہ مولوی محمد یوسف حاجی حضرت حیدر علی فضل ربی کے بھائ محمد صادق بہادر عبد الوسع عبد النافع حاجی عبدالطیف رحیم عادل حافظ دولت سید احمد دارو خان سردار عبدالباقی حاجی عثمان غنی حاجی ملک کے چچازاد بھائ

اللّه تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے (امین )
۔نماز ے جنازہ اج رات10:00 بجے کلی مرغہ زکریا زئ ادا کی جا ے گی

مرحوم سیف الرحمن کو اللہ تعالیٰ نے ایک خوبصورت ، پھول جیسے بیٹے سے نوازا اللہ پاک ان کے بیٹے کو نیک ، صالح، بنائے ، اور ...
15/07/2025

مرحوم سیف الرحمن کو اللہ تعالیٰ نے ایک خوبصورت ، پھول جیسے بیٹے سے نوازا اللہ پاک ان کے بیٹے کو نیک ، صالح، بنائے ، اور وہ ان کے لیے دنیا و آخرت میں ، صدقہ جاریہ ثابت ہو۔ آمین

کاریزات کلی بلوزی شادوزی میں دن بدن راستے ہورہے ہیں یہ راستہ خالی گھروں کی نہیں بلکہ قبرستان کا راستہ بھی ہیں ہم بالااحک...
14/07/2025

کاریزات کلی بلوزی شادوزی میں دن بدن راستے ہورہے ہیں یہ راستہ خالی گھروں کی نہیں بلکہ قبرستان کا راستہ بھی ہیں ہم بالااحکام چیف سیکرٹری صاحب اور اور ڈی سی پشین سے اور اسسٹنٹ کمیشنر کاریزات سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ اس راستے کی سختی سے ایکشن لے اور جلد از جلد فنڈ جاری کریں اور کام شروع کی جاے

ملتان (شکیل انجم): امریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے دیرینہ تعلقات ہیں، جنوبی پن...
14/07/2025

ملتان (شکیل انجم): امریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے دیرینہ تعلقات ہیں، جنوبی پنجاب اور امریکا میں کسانوں کو درپیش زراعت مسائل کے حوالے سے پاکستان اور امریکا کے زرعی ماہرین ایک ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، تجارت، زراعت اور دیگر شعبوں میں بھی دوطرفہ پروگرامز کے ذریعے دونوں ممالک ایک دوسرے کی مدد کرسکتےہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balozai updater posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share