10/08/2023
ایک غریب بیوہ خاتون کے لیے سلائی مشین کی
اشد ضرورت ہے تاکہ سلائی مشین چلا کر اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے کوئی بھی مخیر حضرات بھائی اپنے صدقہ اور زکات سے بیوہ کی مدد کرنا چاہیے تو ان بکس میں رابطہ ضرور کریں