Sony Gileet Tv

Sony Gileet Tv such Khabar sub sa phela

15/09/2025

کنوداس سے لاپتہ نوجوان راجہ کاشان کو قتل کر کے لاش دریا برد کی گئی۔ گرفتار ملزمان کا بیان سے تصدیق ہوگئی ۔پولیس زرائع

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔ننھے اسٹار عمر شاہ، جو اپنی معصوم مسکراہٹ اور معصومانہ حرکتوں سے ہر دل میں جگہ بنا چکے تھے، آج...
15/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
ننھے اسٹار عمر شاہ، جو اپنی معصوم مسکراہٹ اور معصومانہ حرکتوں سے ہر دل میں جگہ بنا چکے تھے، آج ہم سب کو روتا چھوڑ گئے۔ نہ جانے کس کی نظر کھا گئی کہ یہ چمکتا ہوا ننھا ستارہ ہم سے جدا ہو گیا۔

اس سانحے کی خبر عمر شاہ کی فیملی نے دی ہے جو دل دہلا دینے والی ہے۔ پوری قوم اس غم میں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے۔ اللہ تعالیٰ ننھے عمر شاہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اُن کے والدین و اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آم

حویلیاں ہزارہ موٹر وے کے قریب ایک کار حادثے کا شکار ۔ ہلاکتوں کی اطلاعات ۔۔۔تعلق گلگت سے بتایا جاتا ہے
08/09/2025

حویلیاں ہزارہ موٹر وے کے قریب ایک کار حادثے کا شکار ۔ ہلاکتوں کی اطلاعات ۔۔۔تعلق گلگت سے بتایا جاتا ہے

اس وقت ہمارے علاقے سمیت خطے کے کئی ممالک میں مکمل چاند گرہن کا منظر ہے یہ محض ایک فلکیاتی واقعہ نہیں بلکہ ایک گہرا اشارہ...
07/09/2025

اس وقت ہمارے علاقے سمیت خطے کے کئی ممالک میں مکمل چاند گرہن کا منظر ہے یہ محض ایک فلکیاتی واقعہ نہیں بلکہ ایک گہرا اشارہ ہے کہ کائنات کی سب سے روشن علامت بھی کبھی اندھیروں میں ڈھک جاتی ہے تا کہ انسان سمجھ سکے کہ دنیا کی ہر روشنی عارضی ہے ہر جمال فانی ہے اور ہر قوت محدود ہے یہ منظر ہمیں متوجہ کرتا ہے کہ حقیقی روشنی اور دائمی نجات صرف اسی ہستی سے ہے جو اندھیروں کو بھی روشن کرتی ہے اور روشنیوں کو دوام بخشتی ہے یعنی رب کائنات

06/09/2025

نیوز اپ ڈیٹ
سوست دھرنے کے مظاہرین کو پولیس اور ایف سی نے چاروں طرف سے گھیر لیا

گلگت ۔۔۔ ریچھ کے حملے میں پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ گزشتہ دن  زخمی ہوئی تھی ، فیض اللہ فراق گلگت ؛ یہ واقعہ دیوسائ...
05/09/2025

گلگت ۔۔۔
ریچھ کے حملے میں پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ گزشتہ دن زخمی ہوئی تھی ، فیض اللہ فراق
گلگت ؛ یہ واقعہ دیوسائی نیشنل پارک میں بڑا پانی کے قریب پیش آیا تھا ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ۔۔ گلوکارہ کو زخمی حالت میں ریسکیو کر کے سکردو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے جہاں پر انکی طبی امداد جاری ہے ۔۔ ترجمان

گلگت ۔۔ دیوسائی میں کیمپنگ پر حکومت نے پابندی عائد کر دی ہے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ۔۔ آئیندہ کوئی ٹریولر اور سیاح رات کے وقت کیمپنگ نہی۔ کر سکتا ۔۔ فیض اللہ فراق

05/09/2025

دیوسائی نیشنل پارک میں پرائیویٹ کیمپنگ پر 2 ماہ کے لئے پابندی عائد کردی گئی ۔

6 ستمبر بروز ھفتہ دن 12 بجے عثمانی ھاؤس بسین سے پاکستان زندہ باد ریلی نکالی جائیگی شرکت کریں💞
05/09/2025

6 ستمبر بروز ھفتہ دن 12 بجے
عثمانی ھاؤس بسین سے
پاکستان زندہ باد
ریلی نکالی جائیگی شرکت کریں💞

04/09/2025

اہم اطلاع

دباغ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام گلگت میں مورخہ 5 ستمبر 2025 کو ایک روزہ مفت آئی میڈیکل کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔

اس کیمپ میں:

آنکھوں کا مفت معائنہ کیا جائے گا۔

مریضوں کو بالکل مفت عینکیں فراہم کی جائیں گی۔
وقت 8:30

مقام:
پری کیڈٹ پبلک سکول، بابر روڈ، حیدرپورہ، گلگت

رابطہ کے لیے:
📞 0346-2211536
📞 05811-450009

تمام احباب سے التماس ہے کہ اس بامقصد اور انسانیت دوست خدمت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔

جوٹیال تھانہ حدود سے آج رات کو چوری کر کے داریل لے جانے والا موٹر سائیکل چور چھموگڑھ چیک پوسٹ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا پولی...
03/09/2025

جوٹیال تھانہ حدود سے آج رات کو چوری کر کے داریل لے جانے والا موٹر سائیکل چور چھموگڑھ چیک پوسٹ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

پولیس کے مطابق آج مورخہ 3 ستمبر رات جوٹیال کے حدود سے موٹر سائیکل چوری ہونے کی اطلاع پر پولیس کنٹرول روم گلگت کی جانب سے تمام داخلی و خارجی راستوں پر الرٹ جاری کیا گیا تھا اس دوران انچارج چھموگڑہ چیک پوسٹ ہیڈ کانسٹیبل ندیم خان و عملہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم اظہار اللہ ولد ضیاء سکنہ دریل کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلیا جبکہ ملزم کو ابتدائی تحقیقات کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ جوٹیال کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Address

Gilgit Baltistan
Baltistan

Telephone

+923119824662

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sony Gileet Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category