25/09/2026
پی ٹی آئی کے بجائے حکومت نے خود اسلام آباد کو بند کر دیا ۔۔۔یہ ایک بہترین فیصلہ ہیں سہیل آفریدی کا ۔کیسا لگا سہیل آفریدی کا سرپرائز لانگ مارچ 4 اکتوبر کو ہوگا ملک ویسے بھی بند ہے
27 ستمبر کی بجائے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اب 4 اکتوبر کو پشاور سے شروع ہوگا، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا اعلان۔۔۔
Jani khel Awaaz