16/07/2025
مذاکرات سردی خیل قوم اور طالبان
شہید ورثاء کی طرف سے بیان جاری
طالبان سردیخیل کی حدود میں کسی طرح بھی فوج سے لڑائی نہیں کرے گی او نہ ہی فوج پر ان حدود میں اٹیک کرے گی
کسی سے بھی زور زبردستی کمیشن یعنی بھینگا نہیں لیا جائے گا
کسی بھی گھر والوں سے زبردستی کھانے کی فرمائیش نہیں کرے گی
کسی بھی کاشتکار سے لازمی گندم جوار یا باقی خورد نوش کا سامان نہیں لیا جائے گا راستے میں کسی طرح سے بھی ڈکیتی نہیں کرے گی
قوم کی فیصلوں میں کسی طرح سے بھی مداخلت نہیں کرے گی
علاقہ سردیخیل میں وہ تمام غیر ضروری سرگرمیاں بند کرے گی جس کی واجہ سے قوم سردیخیل پر زمینی یا فضائی حملہ ہو سکتا ہیں یا اپریشن کیا جا سکتا ہے
فوج نے جتنے بھی راستے بند کیے ہوئے ہیں قوم کے ساتھ ان راستوں کو کھولنے میں مدد کرے گی
ان تمام شرائط کو قران کریم کے اوپر ہاتھ رکھ کر اگر تسلیم کرتےہیں تو ہم لوگ اپنے نقصانات اپنے زخمیوں اور شھیدوں کو اس قوم کی امن و امان خوشحالی اور سکون والی زندگی گزارنے کیلئے معاف کردیں گے
شہید ورثاء کی بیان