28/06/2025
جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ سارے گورنمنٹ سکولوں کی سمر کی چھٹیاں ہیں، جانی خیل طلباء کیلئے تعلیم جاری رکھنے کیلئے ایک اکیڈمی کا آغاز ہوا، اس اکیڈمی کا نام"المؤمن ٹیوشن اینڈ کوچینگ اکیڈمی" ہے۔ اس اکیڈمی میں 4th کلاس سے لیکر 9th کلاس تک کلاسسز ہونگے۔ اکیڈمی میں کلاسسز کا آغاز 25 تاریخ بدھ کے دن سے ہوا۔ اکیڈمی میں کلاسسز شروع ہونے کا وقت صبح 7بجے سے لیکر 9:00 بجے تک ہونگے۔ اس اکیڈمی میں طلباء کیلئے صاف ستھرا ماحول، نہایت قابل اساتذہ سٹاف اور اس گرمی کے موسم میں شمسی پلانٹ اور ٹھنڈا پانی بھی میسر ہو، لہذا طلباء کے والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو اس اکیڈمی میں بروقت داخل کروائیں۔
نوٹ⬅️ یتیم اور غریب طلباء بالکل فری ہونگے۔
ٹیوٹرز⬅️ سر رضوان وزیر، سر الیاب وزیر اینڈ سر سھیل وزیر
اکیڈمی پتہ⬅️ گورنمنٹ المؤمن ہائی سکول بچکی جانی خیل بنوں۔