19/10/2025
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بنوں صدر اکبر اللہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کا وکلاء اور صحافیوں کے ہمراہ کے بی ہائٹس کینال روڈ پشاور کا دورہ ، کے بی ہائٹس اونر حاجی ستار خان کی جانب سے پر تکلف عشائیہ کا پروگرام اور ان کو سائٹ کا دورہ بھی کرایا اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بنوں صدر اکبر اللہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ اور ہدایت اللہ جرنلسٹ نے کے بی ہائٹس کو جنوبی اضلاع عوام کے لئے منافع بخش منصوبہ قرار دیا اور ان میں عوام کی جانب سے " کے بی ہائٹس" میں سرمایہ کاری کا مشورہ بھی دیا