Sokkari News

Sokkari  News یہ پیج سوکڑی کےاہم مسائل اور عوام کی آواز احکام بالا تک پہچانے کے لیے یہ افیشل پیج ہے سوکڑی کے سب نوجوان اس پیج کو لائیک اور فالو کریں

پولیس حوالدار شیربھاول کے بڑے بھائی قلندر خان  وفات پاچکے ھے نماز جنازہ آج مورخہ 25:08:2024 شام 8 بجے بمقام پیپل چوک سوک...
25/08/2024

پولیس حوالدار شیربھاول کے بڑے بھائی قلندر خان وفات پاچکے ھے نماز جنازہ آج مورخہ 25:08:2024 شام 8 بجے بمقام پیپل چوک سوکڑی ضابطہ خان میں ادا
کی جائیگی
سوگواران‫، مولوی شیر عالم،مشکلام،شیر بھاول

انا للہ و انا الیہ راجعون اسرار خان کا بھائی شیرعلی خان   بقضائے الٰہی  انتقال کر گئے ہیں نمازہ جنازہ اج  4:00 بجے   بمق...
07/08/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون
اسرار خان کا بھائی شیرعلی خان بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں نمازہ جنازہ اج 4:00 بجے بمقام سوکڑی جبار اعوان چوک میں ادا کی جائے گی
سوگوران. اسرار خان. گلاپ خان

04/07/2024

آج شب جمعہ ہے ساتھی تیاری کریں

03/07/2024

اقوام سوکڑی کا گریڈ اسٹیشن کا گھیراؤ ، ملک تعریف اللہ خان گرڈ حکام کے ساتھ مذاکرات کے بعد میڈ کو تفصیلات بتارہے ہیں

اطلاع گمشدگی مبشر خان ولد وہاب خان سکنہ سوکڑی کریم خان آج شام عصر کی نماز کے بعد سے لاپتہ ہے. آگر کسی نے دیکھا ہو تو اس ...
28/03/2024

اطلاع گمشدگی
مبشر خان ولد وہاب خان سکنہ سوکڑی کریم خان آج شام عصر کی نماز کے بعد سے لاپتہ ہے. آگر کسی نے دیکھا ہو تو اس نمبر پر اطلاع دیں.
03339720462

یعقوب خان فوت ہوچکا ہے جس کی نماز جنازہ 3.00بجے سوکڑی جبار طاہر خیل چوک میں ادا کی جائیگی 13.11 2023
13/11/2023

یعقوب خان فوت ہوچکا ہے جس کی نماز جنازہ 3.00بجے سوکڑی جبار طاہر خیل چوک میں ادا کی جائیگی 13.11 2023

یہ بچہ ایک بھائی کو سوکڑی جبارمیں ملا ہے۔ اگر  کسی کا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے ۔۔ 03340153523
13/11/2023

یہ بچہ ایک بھائی کو سوکڑی جبارمیں ملا ہے۔
اگر کسی کا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے ۔۔ 03340153523

10/11/2023

بریکنگ نیوز
دعاؤں کی درخواست ھے بہت تیز بارش ہوئی ہے اور مزید بارش کا امکان ہے رائیونڈ تبلیغی اجتماع تبلیغی بھائیوں نےرات بہت تکلیف گزارا ہے اللہ پاک اجتماع حفاظت کریں

انا للہ و انا الیہ راجعونامان ا للّٰہ خان انتقال کر گئے امان ا للّٰہ خان جو کہ سخت بیماری میں مبتلا تھے نمازہ جنازہ کا ا...
08/06/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون
امان ا للّٰہ خان انتقال کر گئے امان ا للّٰہ خان جو کہ سخت بیماری میں مبتلا تھے نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

اعلان فوتگی۔ ضلع بنوں کے علاقہ سوکڑی ضابطہ خان کے جانے پہچانے شخصیت ملک بہادر خان عرف سرکئی بہادر (کبڈی والا) بقضائے الٰ...
13/04/2023

اعلان فوتگی۔
ضلع بنوں کے علاقہ سوکڑی ضابطہ خان کے جانے پہچانے شخصیت ملک بہادر خان عرف سرکئی بہادر (کبڈی والا) بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہے۔ نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ مرحوم کو الله جنت الفردوس نصیب کرے امین ۔
سوگوران ، زوہیب خان ، انجنیئر منصیف خان، شعیب ملنگ (جنرل کونسلر)

میرے جتنے بھی دوست ہے اس پیج میں چاہے وہ مسافر بھائی ہے یا وہ دوست جو عمرہ ادا کر نے کے لئے گئے ہیں ان سب  سے میرا خصوصی...
06/04/2023

میرے جتنے بھی دوست ہے اس پیج میں چاہے وہ مسافر بھائی ہے یا وہ دوست جو عمرہ ادا کر نے کے لئے گئے ہیں ان سب سے میرا خصوصی درخواست ہے کہ ارمان ا للّٰہ خان کے لیے دل کھول کر دعا کریں تاکہ ا للّٰہ تعالیٰ ان کو اچھی صحت دے بس اب یہ آپکی دعاؤں کے لئے بیڈ پر منتظر ہے 😭

Address

Sokkari Jabbar Bannu Khyber Pakhtoon Khawa
Bannu Cantonment
28100

Telephone

+923360700123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sokkari News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sokkari News:

Share