Bannu digital news

Bannu digital news news update bannu area and all Pakistan

29/08/2026

📢 بنوں کے عوام سے ایک اہم سوال! 👇

آپ کے خیال میں بنوں کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ 🤔
اور سب سے بڑھ کر، اس مسئلے کا بہترین حل کیا ہو سکتا ہے؟

28/08/2026

بنوں پولیس اور ٹریفک پولیس کا ڈیوٹی چھوڑ احتجاج،لکی مروت کے پولیس اہلکار کی بازیابی کیلئے احتجاج جاری

14/08/2026

کل بروز ہفتہ میران شاہ روڈ پر کرفی نہیں ہوگی

11/08/2026

آپ کے تجربے میں
بنوں سے پشاور جاتے ہوئے کون سا ہوٹل سب سے اچھا ہے؟ کمنٹ میں بتاؤ

06/08/2026

پی ٹی آئی کی ورکر کی بات بالکل سچ ہوئی
پشاور جلسہ ہونے سے پہلے دی ہوئی بیان

05/08/2026

27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان
وزیرِ اعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

05/08/2026

اس دفعہ گولیاں، راکٹ، کچھ بھی چلیں واپسی نہیں ہوگی میں اکیلا بھی رہ گیا تو وہاں کھڑا رہوں گا، سہیل آفریدی

04/08/2026

شیئر کریں تاکہ بچے سبق حاصل کر سکیں
ایک پتنگ کے خاطر بچے جان سے ہاتھ دؤ بیٹھتے ہیں سب سے گزارش ہے کہ بچوں کو آگاہی دیں ۔ اور ایسے چیزوں سے دور رکھیں

02/08/2026

میں کسی پارٹی کی مخالف نہیں ہوں لیکن بطور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ بنوں میں اجکل جو حالات ہے اور اج صرف ایک قائد کی بہن کی استقبال کےلئے ہر جگہ جھنڈے پردے گیٹس اور جو باقی وسائل استعمال کی جا رہی ہیں اور ڈھول باجے بجائی جارہی ہے قسم سے دل حون آنسو رو رہا ہے

31/07/2026

ڈاکٹر نواب حان ممندحیل رہا ہوگئے

Address

Bannu City3
Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu digital news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share