Peshawar News HD

Peshawar News HD علماء اور طلباء کا پسندیدہ میڈیا چینل

02/11/2025

نیو ماڈل 125 موٹرسائیکل جیتنے والا خوش نصیب

*💥مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد جانےکی تیاری کی ہدایت کردی*جمعیت علما اسلام  (جے یو آئی)  کے سربراہ مولا...
16/10/2025

*💥مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد جانےکی تیاری کی ہدایت کردی*
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد جانے کی تیاری کی ہدایت کردی۔

ڈی آئی خان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سی پیک روٹ آپ کے لیے ہے، اسلام آباد جانےکی تیاری کریں، ہم نے جمہوریت کی سیاست کرنی ہے، ہماری سیاست گالم گلوچ اور بدتمیزی کی سیاست نہیں ہوگی۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی اہمیت اب ختم ہو چکی ہے، ہم عوام کی جمہوریت کے قائل ہیں، 2024 کا الیکشن دھاندلی زدہ تھا، چوری کامینڈیٹ قبول نہیں، 2018 میں بھی مینڈیٹ چوری ہوا، اُس الیکشن کو کبھی نہیں مانا۔

سربراہ جے یوآئی کا کہنا تھا کہ فـلسطـینیوں پر ظلم ڈھائے گئے، بھوکا مارا گیا، قائد اعظم نے اسـرائیـل کو ناجائز ریاست کہا تھا۔

13/10/2025

#لاہور وکلاء کی طرف سے پولیس والوں کی زبردست پٹائی ،

12/10/2025

سر جی عنایت اللہ صاحب کو موٹر سائیکل مبارک ہو

04/10/2025

الیکٹرک چولہا ، گیس اور لکڑی جلانے سے پائے چھٹکارا
دکان نمبر 10 خواجہ مد پلازہ بیرون منڈان گیٹ بنوں ،

ہائے  #پردیس  #کی  #زندگیبنوں ڈومیل پٹول خیل سے تعلق رکھنے والے عمر خطاب نامی نوجوان متحدہ عرب اما*رات میں ٹریفک حادثے م...
03/10/2025

ہائے #پردیس #کی #زندگی
بنوں ڈومیل پٹول خیل سے تعلق رکھنے والے عمر خطاب نامی نوجوان متحدہ عرب اما*رات میں ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے ، اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے

12/09/2025

آج ہماری فوج نہ ہوتی تو ہمیں بھی قطر کی طرح کوئی ٹھوک جاتا بلکہ ہماری دنیا میں کوئی پہچان ہی نہ ہوتی
پاک فوج ہمیشہ زندہ آباد

06/09/2025

مخالف سیاسی جماعت پر جوتا وغیرہ پھینکنے کا رواج سب سے پہلے کس پارٹی نے شروع کیا تھا،؟؟؟

13/08/2025

صرف 13 ہزار ماہانہ پر 125 موٹر سائیکل حاصل کریں، 03183444245,/ 03302381259

08/08/2025

6 لاکھ روپے والے کمیٹی میں آج ہی شامل ہو جائے اور اپنی مستقبل کو خوبصورت بنائیں ،

بنوں کے لیے ان میں سے کس کے سب سے زیادہ خدمات ہے،
26/07/2025

بنوں کے لیے ان میں سے کس کے سب سے زیادہ خدمات ہے،

21/07/2025

اب عمرہ نہایت آسان صرف 15 ہزار ماہانہ کے حساب سے ،
خیبر کمیٹی بنوں ، 03183444245،،، 03302381259

Address

117
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share