
19/06/2024
Today on 19th June 2024 Eid ul adha 3rd day
وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپورصاحب کی احکامات کی روشنی میں وزیر بلدیات ارشد ایوب صاحب خیبرپختونخواہ ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ داود خان صاحب خیبرپختونخواہ اور سیکٹری ایل سی بی زاہد قریشی صاحب کی ہدایت پر ملک کے دوسرے حصوں کی طرح شمالی وزیرستان میرانشاہ میں بھی عیدالاضحٰی کے دوران علاقے کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے اگاہی پروگرام زور و شور سے جاری ہے شمالی وزیرستان میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن میرانشاہ کی کارکردگی کو قبائلی عوام نے بہت سراہا کیونکہ اج تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے سربراہ عمر حیات خان صاحب کی زیر نگرانی سنیٹری انسپکٹر نیک دار خان نے تحصیل میرانشاہ کے مختلف علاقوں میں اپنے عملے کے ہمراہ صفائی کی.
TMO # Umer Hayat Khan
TMA # Miranshah