Asad Sadii

Asad Sadii I will try to upload news ,politics and any informative videos which really help all the people.

27/05/2024

کل 28مئی کو خیبرپختونخوا کے تمام بورڈز کے پرچے شیڈول کے مطابق ہونگے.
(پروفیسر نصراللہ چئیرمین خیبرپختونخوا بورڈز چئیرمین کمیٹی)

09/05/2024

"پہلی میری کوئی خاصیت نہیں تھی اب مجھے کافی مقبولیت مل چکی ہے جس پر میں پی ٹی ائی کی مشکور و ممنون ہوں"

نو مئی دن کا پیغام

09/05/2024

کسی انسان کی انسانیت معلوم کرنے کے لیے ان کے عبادات کو دیکھے گے یا انکی
معاملات کو ؟

06/05/2024

کیونکہ میں نے دیکھے ہیں ایسے مسلمان جو انسان نہیں ہے

06/05/2024

اپنی زندگی کے فیصلے خود کریں،اپنی شخصیت،کردار اور معاشرتی خاصیت پر نظر دوڑا کر، فیصلہ کر لیا کریں،کیونکہ اسی میں ہی آپکی بھلا اور بقاء ہے،

اب اگر کوئی اس میں مثبت مشورہ دینا چاہے تو خوش امدید ورنہ اپکے اس فیصلے پر تنقید اور اختلاف رکھنے والے سے جتنا دور رہوں گے اتنا ہی زیادہ بہتر ہوگا.

(کھبی اس پہ توجہ نا دینا کہ یہ دوسرے لوگ کیا کہیں گے)۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سیٹلائٹ مشن چاند پر دو بج کر 27  منٹ کو لانچ کرنے جا رہے ہیں،اس کے ساتھ ساتھ چین کا اپنا ا...
03/05/2024

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سیٹلائٹ مشن چاند پر دو بج کر 27 منٹ کو لانچ کرنے جا رہے ہیں،اس کے ساتھ ساتھ چین کا اپنا ایک مشن (چینگ۔6) بھی ہمراہ ہے ۔

یہ چاند کے مدار کو پانچ دن میں داخل ہوگا جہاں سے چاند کی سطح کی ڈیٹا اکھٹا کرکے زمین کی طرف بھیجے گا.

یہ تقریبآ چار پانچ ماہ تک چاند کے گرد چکر کاٹیں گے.

یاد رہے کہ انڈیا کے بعد دوسرا مشن ہوگا جو جنوبی قطب پر جائے گا

01/05/2024

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار "آئی کیوب قمر"(سیٹلائٹ مشن) نامی مشن چاند پر بھیجنے جا رہا ہے.،

کیا واقعی مشن کے کامیابی کے بعد ہم امریکہ ،روس اور برطانیہ کو پیچھے چھوڑ دینگے؟؟

سیٹلائٹ میں خاص کیا ہے اور کیا کر پائے گا؟
جانئے اس ویڈیو میں ۔

01/05/2024

ہمارے ملک کے جن نوجوانوں کا مزدوری اور روزگار نہیں وہ کونسا دن منائے گا ؟
انکے کیلئے بھی ایک الگ دن منتخب ہو جائے 😥

01/05/2024

اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنا کر قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں ؟؟
نواز شریف اپنے فیصلے پر ناخوش؟/اپنے بھائی کے ساتھ کچھ نیا کرنے والا ہے؟

#اسدخان

30/04/2024

ان شاءاللہ اگلے دنوں میں اسی پیج پر روزمرہ کے خالات پر مبنی ویڈیوز ملے گی

27/04/2024

اور اخر کار نیوز لینڈ والوں نے خود غلظیاں کرکے پاکستان کو جتوایا ورنہ کسی صورت پاکستان اچھا نہیں کھیلا.
بہر خال عزت بچ گئی

27/04/2024

Turning to my page after long term stay.

You all will see more here on this page inshallah

Address

Kotka Khanak Abad Bannu
Bannu
28500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Sadii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share