
14/08/2024
جامعہ خزینۃ العلوم کاس کلہ جھنڈوخیل بنوں میں یوم آزادی کے خوشی میں مکمل قرآن پاک کے ختم شریف کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک عزیز پاکستان کی سالمیت اور بقاء کیلئے اور ہر طرح کے آفات و خطرات سے محفوظیت اور ہر ہر کونے میں آمن و آمان کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔۔۔اللہ تعالی اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین۔۔۔۔۔