29/08/2026
ال سورانی کرم گراونڈ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کچکوٹ اسد حان سورانی کا افتتاحی میچ۔۔۔۔۔
افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی شاہ رح کلاتھ ھاوس نے اس ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا اور بطور چیف گسٹ شرکت کی۔
افتتاحی میچ جیگری فرینڈ اور اسد کلب کے مابین کھیلا گیا
میڈیا کوریج صداے بنوں کے چیف رپورٹر گلاب حان نے سرانجام دینے شکریہ