Jani khel news جانی خیل نیوز

Jani khel news جانی خیل نیوز علاقاٸی حلات سے باخبر رہنے کیلٸے ھماری چینل کو لاٸک کریں

15/06/2025

اج جانی خیل جرگے کی تفصیلات ملک بلقیاز کی زبانی

خوشخبری خوشخبری خوشخبری فیصل ٹاؤن اسلام آباد کے اونر چوہدری مجید کے بیٹے ظھیر مجید اور ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز چیرمین...
10/04/2025

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
فیصل ٹاؤن اسلام آباد کے اونر چوہدری مجید کے بیٹے ظھیر مجید اور ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز چیرمین ملک شیرین مالک کے درمیان سب سے بڑی ڈیل ھوگئی
اب بنوں وزیرستان جنوبی اضلاع پورے خییر پحتون خوا کے عوام کے لیے اسلام آباد میں پلاٹ لینا انتہائ اسان

09/04/2025

اسلام آباد موٽروے پر لگی گاڑی کو آگ

28/12/2024

ایپیکس کمیٹی کے ممبر، جمعیت علمائے اسلام پی کے 101 ایم پی اے ملک عدنان خان وزیر جرگے سے گفتگو کررہے ہیں۔
جماعت اسلامی اقوام بنوں کے تمام طبقات کو بدامنی اور آپریشن کے خلاف متحد کرنے جارہی ہے۔۔۔

28/12/2024

صمد لالا جرگہ سے واپسی پر پولیس نے گرفتار کر لیا 😭 ذرائع

22/12/2024

ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل مالی خیل سے تعلق رکھنے والے بزرگ شھری عبد الستار کی جانی خیل امن احتجاج کے شرکاء سے انگریزی زبان میں کی گئ تقریر

پشاور، حیات آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ، مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری کی جےیوآئی کے مرکزی رہن...
08/12/2024

پشاور، حیات آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ، مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری کی جےیوآئی کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی کی رہائشگاہ آمد
قائد جمعیت نے اکرم خان درانی کی عیادت کی ، اس موقع پر زاہد اکرم درانی، ایم پی اے عدنان وزیر ودیگر بھی موجود تھے

دھشتگردی نے معصوم خوش باش رفعت اللہ کو بھی نگل لیا۔ رفعت اللہ بیٹنی، جو گزشتہ ماہ اپنی شادی کی خوشیوں میں تھے، مہینے بعد...
09/11/2024

دھشتگردی نے معصوم
خوش باش رفعت اللہ کو بھی نگل لیا۔

رفعت اللہ بیٹنی، جو گزشتہ ماہ اپنی شادی کی خوشیوں میں تھے، مہینے بعد آج جنڈولہ میں ایک ہوٹل پر چائے پیتے ہوئے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
رفعت اللہ مرحوم عبداللہ ننگیال کے چچازاد بھائی تھے۔ ان کی زندگی میں امن اور محبت کا پیغام تھا، لیکن افسوس کہ نہ صرف وہ علاقے میں جاری بدامنی اور خون ریزی کی نذر ہوگئے۔بلکہ نئی نویلی دلہن کو بھی ساری عمر کے لئے پریشان کردیا۔!!
Rest in Peace Young Soul 🌹😭

میئر سب ڈویژن وزیر ملک مستو خان کی کوششوں سے سب ڈویژن وزیر کیلئے کمیونٹی سنٹر اور تھلگئی روڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔افتتاح...
09/11/2024

میئر سب ڈویژن وزیر ملک مستو خان کی کوششوں سے سب ڈویژن وزیر کیلئے کمیونٹی سنٹر اور تھلگئی روڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔

افتتاحی تقریب میں سابق صوبائی وزیر شیر اعظم خان وزیر ، ایم پی اے ملک عدنان خان وزیر ، جمعیت علماء اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا جلال شاہ ، ریٹائرڈ انسپکٹر محمد نور خان وزیر ، ملک شاہ کرام خان وزیر سمیت احمدزئی کے عمائدین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

مقررین نے پاکستان تحریک انصاف کی دس سالہ اقتدار پر شدید تنقید کا اظہار کیا اور کہا کہ صوبے کو کنگال بنا دیا ہے جب نقطہ اعتراض اٹھایا جاتا ہے تو جواب ملتا ہے کہ عوام نے عمران خان کی رہائی کیلئے ووٹ دیا ہے۔

چیئرمین سب ڈویژن وزیر ملک ملک مستو خان نے کھلا چیلنج دیا کہ پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی سے زیادہ ترقیاتی کام نہ کئے ہوں تو استعفی دے دوں گا۔

ملک مستو خان نے کہا کہ خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں پورے سب ڈویژن کے گاؤں گاؤں میں کسی نہ کسی صورت میں ہماری نشانی ملے گی۔

29/09/2024

لکی تبلیغی اجتماع
باقی تفصیل ویڈیوں میں

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani khel news جانی خیل نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share