05/09/2025
📌 نوٹیفکیشن
تمام والدین، طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
12 ربیع الاول کے موقع پر
🗓️ بروز ہفتہ، 6 ستمبر 2025
الفلاح پبلک اسکول، نار حافظ آباد میں عام تعطیل ہوگی۔
اسکول حسبِ معمول 🗓️ بروز پیر، 8 ستمبر 2025 کو دوبارہ کھل جائے گا۔
بحکم پرنسپل
الفلاح پبلک اسکول، نار حافظ آباد