Malik Masto Khan Wazir Offical

  • Home
  • Malik Masto Khan Wazir Offical

Malik Masto Khan Wazir Offical عوام کی خدمت ہم عبادت کی نیت سے کرتے ہیں تمام مسلمان بھائیوں درحواست ہیں کہ میرے لئے دعا کریں شکریہ

25/01/2025
اڈیٹوریم ہال بنوں : جمعیۃ علماء اسلام ضلع بنوں کے زیراہتمام تحصیل بکاخیل کے انٹرا پارٹی انتخابات تحصیل  امیر مفتی عزیر ص...
19/12/2024

اڈیٹوریم ہال بنوں : جمعیۃ علماء اسلام ضلع بنوں کے زیراہتمام تحصیل بکاخیل کے انٹرا پارٹی انتخابات تحصیل امیر مفتی عزیر صاحب ، و جنرل سیکرٹری مولانا ادم خان صاحب 5سال کیلئے منتخب ہوگئے

تحصیل مئیر سب ڈویژن وزیرملک مستو خان وزیر آج حافظ ابراہیم چیف ایڈیٹر بنوں پریس نیوز کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک ...
13/12/2023

تحصیل مئیر سب ڈویژن وزیر
ملک مستو خان وزیر آج حافظ ابراہیم چیف ایڈیٹر بنوں پریس نیوز کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک بادی کے لیے ان کے رہائش گاہ پر آمد
اسی موقع پر مولانا نعمت اللہ ۔حکیم اللہ خان ۔ملک سیلاب خان بھی موجود تھے

تحصیل میئر سب ڈویژن وزیر جناب ملک مستو خان وزیر اور گورنمنٹ کنٹریکٹر جناب ملک سیلاب خان وزیر ڈپٹی کمشنر بنوں سے حصوصی مل...
04/12/2023

تحصیل میئر سب ڈویژن وزیر جناب ملک مستو خان وزیر اور گورنمنٹ کنٹریکٹر جناب ملک سیلاب خان وزیر ڈپٹی کمشنر بنوں سے حصوصی ملاقات۔۔ملاقات میں علاقائی مسائل پر حصوصی بات چیت کی گئی۔

25/11/2023

جمعیت علماء اسلام تحصیل سب ڈویژن وزیر میئر جناب ملک مستو خان صاحب ایس ڈی او پی ایچ ای سید سلیمان شاہ کے ساتھ اپنے عوام کی پینے کی صاف پانی کے حوالے سے گفتگو کررہے ہیں۔ان شاءاللہ بہت جلد اسپر سولرائیزیشن سیسٹم لگ جائے گا۔جو تقریباً یا 9 گھنٹے مسلسل پانی فراہم کریگا۔

سب ڈویژن وزیر چیئرمین ملک مستو خان نے دور افتادہ تفریحی پہاڑی علاقے برگنتو تا ماراکہ بیرہ کیلئے دس کلو میٹر روڈ کا افتتا...
17/10/2023

سب ڈویژن وزیر چیئرمین ملک مستو خان نے دور افتادہ تفریحی پہاڑی علاقے برگنتو تا ماراکہ بیرہ کیلئے دس کلو میٹر روڈ کا افتتاح کر دیا، روڈ پر 30کروڑ روپے سے رقم خرچ ہو گی، مذکورہ روڈ علاقے کے عوام کا درینہ مطالبہ تھا جس کیلئے ملک مستو خان نے دو سال تک تگ و ودو کی اور آخر کار علاقے کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا اور روڈ پر باقاعدہ کام شروع کیا گیا، روڈ کی منظوری سے یہاں کے عوام کو دشوار گزار پہاڑی راستو سے چھٹکارا ملے گا، ماراکہ بیرہ کے مقام پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جمعیت علماء اسلام سب ڈویژن وزیر کے امیر مولاناعصمت اللہ حقانی، حافظ سیف الدین، مولانا نعمت اللہ، مولانا شیرین محمد،حکیم اللہ، حافظ زر محمد، ڈاکر سید ولی، ریٹائرڈ ایس ایچ او محمد نور، دوست محمد چیئرمین نرمی خیل اور ملک سیلاب و دیگر مشران موجود تھے، ملک مستو خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ احمد زئی اور اتمانزئی کیلئے ترقیاتی اسکیمیں شروع کی ہیں بعض ترقیاتی اسکیمیں زیر عمل ہیں جوبہت جلد منظور ہو گی، دونوں اقوام کے عمائدین سے اپیل کر تا ہوں کہ وہ آپس میں اتفاق کا مظاہرہ کریں، علاقے کے عمائدین نے چیئرمین سب ڈویژن وزیر ملک مستو خان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سب ڈویژن وزیر پہاڑی سلسلہ ہے اور یہاں کے عوام کے حل طلب مسائل کیلئے سیاستدانوں کے دروازے کھٹکھٹا ئے مگر کسی نے بھی کوئی توجہ نہیں دی مگر آج ملک مستو خان نے ہمارا دیرنہ مسئلہ حل کیا جس سے علاقے کی تقدیر بدل جائے گی کیونکہ سب ڈویژن وزیر سیر و تفریح کیلئے کافی موذوں علاقے ہیں مگر سڑکیں نہ ہو نے کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اس طرف سے ہٹ گئی ہے اس طرح کی سڑکیں تعمیر ہو نے سے لوگوں کی آمد و رفت آسانی ہو گی اور لوگ یہاں کے خوبصورت مقامات سے لطف اندوز ہوں گے۔

Address


Telephone

+923361821112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Masto Khan Wazir Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Masto Khan Wazir Offical:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share