Advance Photostat Bannu Township

Advance Photostat Bannu Township online service for online apply &Documents editing

صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
21/06/2025

صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤

📢📢📢
18/06/2025

📢📢📢

عید الاضحیٰ مبارک! اللہ پاک آپ سب کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہر قدم پر آپ کو دین و دنیا کی کامیابیاں...
07/06/2025

عید الاضحیٰ مبارک!
اللہ پاک آپ سب کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہر قدم پر آپ کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا کرے۔

اس خاص موقع پر خوشیوں کو ضرور منائیں، لیکن اپنی صحت کا بھی خاص خیال رکھیں۔
زیادہ کھانے سے پرہیز کریں، تاکہ نہ صرف آج بلکہ آنے والے دنوں میں بھی آپ خود کو فریش اور ایکٹو محسوس کریں۔

دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، محبتوں اور برکتوں کا پیغام لے کر آئے۔
عید مبارک!

Kamal
Sadar Sahib

07/06/2025

تنہائی کا گناہ "زوال" تک
اور تنہائی کی نیکی "کمال" تک پہنچا دیتی ہے.🤍
صبح بخیر 🌤

06/06/2025

Result Summary Computer Based Test PGMI FCPS-IITest Date : june 04, 2025
05/06/2025

Result Summary
Computer Based Test
PGMI FCPS-II
Test Date : june 04, 2025

05/06/2025

بعض اوقات بقا صرف دستبرداری میں ہی ممکن ہوتی ہے🙂

کبھی کبھی ہمیں خزاں کے موسم کی طرح ہو جانا چاہیےاپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جھڑنے دینا چاہیے جو ہمیں تکلیف دیتی ہے....🍁تا...
23/04/2025

کبھی کبھی ہمیں خزاں کے موسم کی طرح ہو جانا چاہیے
اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جھڑنے دینا چاہیے جو ہمیں تکلیف دیتی ہے....🍁
تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے....😍

19/03/2025

بدکردار لوگوں
کا معزز بن جانا، معاشرے کی تباہی کی سب سے بڑی نشانی ہے!

Social media post design Order Now  for Social media ads design
11/03/2025

Social media post design
Order Now for Social media ads design

11/03/2025

چھوٹی چھوٹی باتوں پہ پریشان ہونا چھوڑیں، اس بات کو قبول کریں کہ ہر چیز ہمارے اختیار میں نہیں ہے، ہر شے ہماری مرضی سے نہیں ہو سکتی۔

جو کوشش ہو سکتی ہے کر لیں، جتنی محنت ہو سکتی ہے کر لیں۔ اس کے بعد دو چار گہرے سانس لیں اور آگے کا معاملہ خدا پہ چھوڑ دیں۔

بہت ساری چیزیں ہم نہیں بدل سکتے، وہ چاہے ہمیں میسر وسائل ہوں یا ہم سے منسلک رشتوں کا رویہ ہو یا اور کچھ بھی۔ ہم ان سب کو بدل بھی پائیں تو اسے بدلنے میں زمانے لگتے ہیں، اس لیے ان سے اپنے ذہنی دباؤ میں اضافہ مت کریں۔
Take a deep breath and move on

جو ہو رہا ہے، اسے قبول کریں اور آگے بڑھ جائیں ورنہ آپ کے ذہنی دباؤ میں اضافہ ہوتا جائے گا اور یہ ذہنی دباؤ آپ کی جسمانی اور دماغی صحت کے لیے تو نقصان دہ ثابت ہوتا ہی ہے، ساتھ ساتھ آپ کے کام کی پرفارمنس، پڑھائی کی اہلیت پہ بھی برا اثر ڈالتا ہے۔
آپ اس بوجھ کے نیچے دب کر اپنے رشتوں سے بھی انصاف نہیں کر پاتے۔ سارے معاملات ہی خراب ہونے لگتے ہیں۔

اپنے آپ کو قبول کریں۔ آپ کی شخصیت جو ہے، جیسی ہے اس کا اعتراف کریں۔ بلاوجہ اپنے اوپر کچھ اور ہونے کا، کچھ اور بنے رہنے کا بوجھ نہ لادیں۔ اپنے اندر بہتری لانے کی کوشش جاری رکھیں لیکن اس کے لیے بھی پہلے اپنے اصل کو قبول کرنا ضروری ہے۔

اپنے وسائل، اپنے مسائل کو قبول کریں اور پھر ان پہ کڑھنا چھوڑ کر دھیمے انداز میں، پرسکون طریقے سے ان میں بہتری لانے کی کوشش کریں۔

Address

Bannu

Telephone

+923355688296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advance Photostat Bannu Township posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advance Photostat Bannu Township:

Share