
17/05/2025
بنوں قومی امن جرگہ
انشاءاللہ سکول ٹیچر فرمان علی شاہ کی بازیابی کے لئے ،
بروز سوموار 19مئی بنوں میں مکمل پہیہ جام شٹرڈاون ہڑتال ہوگی, انشاءاللہ اس کے ساتھ یہ مطالبات بھی ھونگے بنوں میں بند سڑک، 16 پولیس اہلکار کو بحال کرے، شیڈول فور اور خاجی عبدالصمد خان پر جعلی FIR ختم کیا جائے