05/09/2025
کبھی ماں باپ یاد آئیں۔
تو بہن بھائی مل کر بیٹھ جاتے ہیں )
کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر
آئے گی ، تو کسی کے لہجے پر باپ :اگر آج گھر میں ماں باپ موجود ہوتے تو
ان کی بے حد قدر کرو، کیونکہ یہ واحد مخلص
مہمان ہیں اگر چلے گئے تو ان کے بعد
ان سے بڑھ کر کوئی مخلص مل نہ پائیںے گیںے