News Time

News Time media news

13/03/2026

‏ایران کیجانب سے اسرائیل کے شہر تل ایپ پہ شدید حملہ 🔥

13/03/2026

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر اب تک کا سب سے بڑا اور کامیاب ہائپر سونک میزائل حملہ۔

The lumen mark school 🏫🎒
09/03/2026

The lumen mark school 🏫🎒

"یہ شخص خالی ہاتھ بیٹھ نہیں سکتا
04/03/2026

"یہ شخص خالی ہاتھ بیٹھ نہیں سکتا



اللّه کا دیا ہوا سب کچھ ہے ایٹم بم ہے طیارے ہے مزائل ہے.بس صرف ایک دشمن کی کمی ہے 😜
04/03/2026

اللّه کا دیا ہوا سب کچھ ہے ایٹم بم ہے طیارے ہے مزائل ہے.بس صرف ایک دشمن کی کمی ہے 😜

‏انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔آیت اللہ سید خامنہ ای شہید اور ان کی اہلیہ منصورہ خجستہ باقرزادہ شہیدہ کے لیے دعائے مغفرت ہ...
02/03/2026

‏انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔

آیت اللہ سید خامنہ ای شہید اور ان کی اہلیہ منصورہ خجستہ باقرزادہ شہیدہ کے لیے دعائے مغفرت ہے، جو امریکی ,اسرائیلی حملے میں شہادت پا گئے۔
میاں اور بیوی دونوں شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے اور ان شاء اللہ جنت میں ایک ساتھ ہوں گے

علی لاریجانی ایران کے نئے سپریم لیڈر نامزد علی لاریجانی کا نام  علی خامنہ ای کی وصیت میں موجود تھا
01/03/2026

علی لاریجانی ایران کے نئے سپریم لیڈر نامزد
علی لاریجانی کا نام علی خامنہ ای کی وصیت میں موجود تھا

مرنے سے پہلے اپنی اولاد کو یہ ضرور بتاناکہ تم نے وہ دور دیکھاجب ایک 86 سالہ مردِ مؤمنتنِ تنہا اسلام کی جنگ لڑ رہا تھااور...
01/03/2026

مرنے سے پہلے اپنی اولاد کو یہ ضرور بتانا
کہ تم نے وہ دور دیکھا
جب ایک 86 سالہ مردِ مؤمن
تنِ تنہا اسلام کی جنگ لڑ رہا تھا
اور اسلامی دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی۔
یہ تاریخ کا وہ باب ہے
جو وقت کبھی نہیں مٹا سکے گا۔
اللہ اُس عظیم انسان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے
اور اُس کی قوم کو فتح عطا فرمائے۔ آمین 🤍

01/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
ایران نے سرکاری طور پر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق کردی
😭😭😭

28/02/2026

تیسری عالمی جنگ شروع کرنے میں چند گھنٹے باقی
روسی صدر پوٹن

28/02/2026

🚨 بحرین میں امریکی اڈے پر ایرانی میزائل برسنے کا منظر۔

Address

Bannu
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Time:

Share