DB TV Bannu News

DB TV Bannu News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DB TV Bannu News, Media, Bannu.

20 اکتوبر بروز بدھ عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل زیرکی ویلج ٹو کابینہ حلف برداری کی تقریب منعقد ہوگی بامقام حجرہ ملک عدن...
18/10/2021

20 اکتوبر بروز بدھ عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل زیرکی ویلج ٹو کابینہ حلف برداری کی تقریب منعقد ہوگی بامقام حجرہ ملک عدنان والیگئ

(9 ستمبر 21) کمشنر بنوں شوکت یوسفزئی صاحب کیساتھ اصلاحی و فلاحی تنظیم وزیر قومی اتحاد نے جرگہ کیا۔جرگہ میں ڈومیل تحصیل ک...
13/09/2021

(9 ستمبر 21) کمشنر بنوں شوکت یوسفزئی صاحب کیساتھ اصلاحی و فلاحی تنظیم وزیر قومی اتحاد نے جرگہ کیا۔

جرگہ میں ڈومیل تحصیل کو درپیش مسائل جیسے ڈومیل تحصیل میں سرکاری اداروں میں کلاس فور جاب پر میرٹ کا فقدان ، قوموں کے درمیان مشترکہ جائیدادیں پر تنازعات اور پٹوار کی خاموشی تماشائی، منشیات کی روک تھام، ڈسپیوٹ ریزلوشن پر رواجی ذیادتیاں ، سڑکوں کی رپیرینگ ،سڑک تجاوزات اور بجلی جیسے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

جس پر کمشنر بنوں ڈویژن شوکت علی یوسفزئی صاحب نے کہا ہے کہ کوئی بھی شہری سماجی ترقی، امن و عامہ اور بہبود کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش نہ کرے کیونکہ معاشرے کی پرامن اور خوشحالی سے آنے والے نسلوں کا روشن مستقبل جڑا ہوا ہے۔ اسلئے جو بھی مسائل ہوں وہ نہ صرف ضلعی انتظامیہ کے علم میں لائے جائیں بلکہ اس کے قابل عمل حل کے لیے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اپنے دفتر میں وزیر قومی اتحاد کے مشران پر مبنی ایک جرگے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بنوں محمد زبیر خان نیازی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران شاہد, اور اسسٹنٹ کمشنر وزیر سب ڈویژن بھی موجود تھے۔

کمشنر بنوں ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے وزیر قومی اتحاد کی طرف سے پیش کئے گئے مسائل کو حل کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں کی خستہ حالی کے وجوہات، وزیر قوم کیلئے مختص کوٹہ، بجلی اور جائیدادوں پر تنازعات کے فوری حل اور منشیات کے کاروبار کی بندش کیلئے فوری کارروائی کرتے ہوئے سخت اقدامات اٹھائے جائیں۔ اس موقع پر وزیر قومی اتحاد کے مشران نے کمشنر بنوں ڈویژن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بنوں ڈویژن میں بڑے بڑے ترقیاتی منصوبے موجودہ انتظامیہ کی مدد سے پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔اور ان کے مسائل کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے فوری حل ممکن ہو سکے گا۔ جس کیلئے ہم ڈویژنل کمشنر بنوں کے ساتھ مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

وزیر قومی اتحاد! کمشنر شوکت یوسفزئی صاحب، ڈی پی او عمران صاحب، ڈی سی زبیر احمد نیازی صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر خیر زمان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے جرگہ کا ٹائم دے کر مسائل کے حل پر یقین دہانی کرائی۔

اصلاحی و فلاحی تنظیم وزیر قومی اتحاد

13/09/2021
07/09/2021
موسم سرما کے بہتریں سوٹ اب انتہائی کم قیمت پررابطہ 03331912812
30/08/2021

موسم سرما کے بہتریں سوٹ اب انتہائی کم قیمت پر
رابطہ 03331912812

ملک عدنان خان
26/08/2021

ملک عدنان خان

بنوں (پریس کانفرنس) محکمہ ہیلتھ بنوں و وزیر سب ڈویژن میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے،ڈی...
12/08/2021

بنوں (پریس کانفرنس) محکمہ ہیلتھ بنوں و وزیر سب ڈویژن میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے،ڈی ایچ او بنو ں نے شارٹ لسٹیڈ اُمیدواروں کو انٹرویوزکیلئے12اگست کی تاریخ دی جبکہ انہوں نے مقررہ تاریخ سے پہلے 7اگست کو انٹرویوز مکمل کرکے شارٹ لسٹڈ اُمیدواروں کو نظر انداز کر دیا میرٹ پر پورا اترنے والی متاثرہ خاتون نے بند کمرے میں ہونے والی انٹرویوز کو منسوخ کرانے کا مطالبہ کیا ہے بنوں کے علاقہ غوریوالہ کے رہائشی محمد عبداللہ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ بنوں پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایچ او افس میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 12اسامیاں مشتہر ہوئی تھی جس کی بھرتی کیلئے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے ذریعے ٹیسٹ لیا گیا ٹیسٹ میں اُن کی اہلیہ صبیحہ کلیم ٹاپ اُمیدواروں میں پانچویں نمبر پر آئی تھی اور میرٹ پر پورا اتر رہی تھی جس پر اُنہیں انٹرویو کیلئے 12اگست کو طلب کیا گیا تھا جب گزشتہ روز وہ ڈی ایچ او دفتر پہنچے تو اُنہیں بتایا گیا کہ انٹرویوز مقررہ تاریخ سے پانچ روز قبل یعنی 7اگست کو لئے جا چکے ہیں جو کہ سر اسر ناانصافی ظلم،زیادتی اور کھلی خلا ف ورزیاں ہیں انہوں نے کہا کہ انٹرویوز کی تاریخ اور وقت کی تبدیلی کی دوبارہ کوئی اطلاع نہیں دی گئی جب ہم نے وجہ پوچھی تو کوئی جواز پیش نہیں کیا بلکہ بند کمرے میں ہی من پسند اُمیدواروں کو بھرتی کرانے کیلئے مقررہ تاریخ سے پانچ دن قبل انٹرویوز لی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے بہت اصرار کیا کہ ٹاپ 5میں شارٹ لسٹ ہونے والی اُمیدوار کو بھی انٹرویو میں شامل کیا جائے لیکن اُنہیں واپس کر دیا گیا انہوں نے کہا کہ ہمیں پتہ چلا ہے مذکورہ پوسٹوں پر سفارش اور رشوت کے عوض من پسند اُمیدواروں کو بھرتی کیا جا رہا ہے جن کے ساتھ پہلے ہی سودا ہو چکا ہے انہوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا،وزیر صحت پختونخوا،چیف سیکرٹری سمیت دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ سلیکشن کمیشن کے خلاف فوری طور پر تحقیقات کرائیں اور مذکورہ انٹرویوز منسوخ کرکے نئے سرے سے ٹاپ شارٹ لسٹڈ اُمیدواروں سے انٹرویوز لئے جائیں بصورت دیگر وہ دیگر متاثرہ اُمیدواروں کے ہمراہ بنوں اور پشاور میں احتجاج ریکارڈ کرنے سمیت عدالت میں بھی رٹ دائر کریں گے۔

زنانہ ہسپتال واقعے کی سچائی تک پہنچنے کیلئے بورڈ آف گورنر کے چئیرپرسن نے ایم ایس زنانہ ہسپتال سمیت تمام متعلقہ ڈاکٹرز کو...
10/08/2021

زنانہ ہسپتال واقعے کی سچائی تک پہنچنے کیلئے بورڈ آف گورنر کے چئیرپرسن نے ایم ایس زنانہ ہسپتال سمیت تمام متعلقہ ڈاکٹرز کو نوکری سے معطل کرکے انکوائری کا آرڈر جاری کردیا گیا ہے 48 گھنٹے میں انکوائری رپورٹ طلب کردی گئی ہے ملوث ڈاکٹرز و سٹاف کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے گی اور مرحوم خواتین کے ورثاء کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔

10/08/2021
09/08/2021

🌹محمد🌹

❤صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❤
تاج و تحت ختم نبوت زندہ باد

09/08/2021

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد، اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد

DB TV Bannu News
06/08/2021

DB TV Bannu News

کل KGN ٹاؤن میں ایک مریض کو A positive خون کی اشد ضرورت ہے. ڈونیشن کے لئے رابطہ کریں. 0334 5568339 .
06/08/2021

کل KGN ٹاؤن میں ایک مریض کو A positive خون کی اشد ضرورت ہے.
ڈونیشن کے لئے رابطہ کریں.
0334 5568339 .

Media

26/07/2021
24/07/2021

سوشل میڈیا سروے
فیملی پارک بنوں بند ہونا چاہیے.
1) ہاں 2) نہیں

11/07/2021

انوسٹمینٹ کا بہترین موقع
جدید سہولیات سے آراستہ
تو اج ہی رابطہ کریں اور مناسب قیمت میں اپنے گھر کے مالک بنیئے

بنوں (سلمان اعوان سے ) کرم تنگی ڈیم پر اقوام بنوں کے تحفظات برقرار ہے ان خیالات کا اظہار سابق ٹیکنیکل ڈائیریکٹر ایری گیش...
09/07/2021

بنوں (سلمان اعوان سے ) کرم تنگی ڈیم پر اقوام بنوں کے تحفظات برقرار ہے ان خیالات کا اظہار سابق ٹیکنیکل ڈائیریکٹر ایری گیشن پیر سید قیصر عباس شاہ نے اخباری نمائندوں کو انٹرویودیتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ قوم کو اس مسلئے پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے اگر اج ہم نے اس مسلئے کو حل نہیں کیا تو انے والا نسلیں ہمیں معاف نہیں کرینگے کرم تنگی ڈیم بنوں کیلئے سراسر نقصان دہ ہے بنوں کی سر سبز زمین اسی پانی کی مرحونمنت ہے اگر یہ پانی روکاگیا تو بنوں کی اکثر زمینیں بنجر ہوجائے گی ہم نے بار بار کہا ہے کہ ہم ڈیم کے مخالف نہیں لیکن ہمارے رواج ابپاشی کو تحفظ دی جائے اور ڈیم بننے سے نقصانات کے مد میں بنوں کے عوام کو متبادل روزگار کا انتظام کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ بنوں میں صرف دو انڈسٹریزہے ز راعت اور بھٹہ خشت جس سے بنوں کے عوام برسر روزگار ہے ڈیم بننے سے دونوں انڈسٹریز براہ راست متاثر ہونگیں جس سے ہزاروں افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے لیکن حکومت نے ان کے لئے کسی متبادل روزگار کا انتظام نہیں کیا۔اس مسلئے پر بہت جلد ایک قومی جرگہ منعقد کیا جائے گا جسمیں قوم کے منتخب نمائندوں سمیت بنوں کے تمام اقوام کے مشران کو اعتماد میں لینے کے بعد حکومت کیساتھ مل کراس مسلئے کا مستقل حل نکالا جائے۔انہو ں نے کہا کہ اگر حکومت نے اس پر غور نہ کیا گیا تو ایک نہ ختم ہونے والا لڑائی شروع ہو جائے گی جس جو حکومت ابھی پر نظر ثا نی کرنے چاہیئے تاکہ قوموں کے مابین تنازعات نہ ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DB TV Bannu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category