اسپرکہ نیوز گوڈ ٹیلنٹ

اسپرکہ نیوز گوڈ ٹیلنٹ 🌹🌹I need follower 🙏🙏🌹🌹

لکی مروت ظریف وال او شیخولہ کے ابادی میں شدید ماٹر گررہے ہے تاہم جانی نقصان کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں ہے حکومت کو چاہیے کے...
04/04/2025

لکی مروت
ظریف وال او شیخولہ کے ابادی میں شدید ماٹر گررہے ہے تاہم جانی نقصان کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں ہے
حکومت کو چاہیے کے ہم بھی پاکستانی ہے

ملک خنیف اللہ مستی خیل پٹول کا بیٹا Shahab Khan  وفات پاچکا ہے۔۔ جس کا نماز جنازہ اج 30 مارچ 2025 کو صبح 10 بجے کو ادا ک...
30/03/2025

ملک خنیف اللہ مستی خیل پٹول کا بیٹا Shahab Khan وفات پاچکا ہے۔۔ جس کا نماز جنازہ اج 30 مارچ 2025 کو صبح 10 بجے کو ادا کیا جائے گا۔۔
نماز جنازہ کی جگہ۔۔ نزد ڈاکٹر خان کالج😭😭😭😭

24/03/2025

ملگروں روزے می سنگہ رہ وانی دئ😉😎

میژا عید تا  بلیچ ولہ گاول .. توس چے پوتے نا شیہ🤣🤣🤣
24/03/2025

میژا عید تا بلیچ ولہ گاول .. توس چے پوتے نا شیہ🤣🤣🤣

20/03/2025

آج جمعہ کی رات ہے یا اللہ
سب کا مشکلات اور پریشانی دور فرما
🤲آمین یارب العالمین 🤲

بنوںتھانہ میریان کی حدود میں عداوت کی بناء پر مخالفین کی فائرنگ٬  باپ(عمل گل)بیٹا (سیف اللہ) اور منتظر ولد سیف اللہ ساکن...
20/03/2025

بنوں
تھانہ میریان کی حدود میں عداوت کی بناء پر مخالفین کی فائرنگ٬ باپ(عمل گل)بیٹا (سیف اللہ) اور منتظر ولد سیف اللہ ساکنان شوئی خیل بکاخیل وزیر قتل۔ ذرائع

لکی مروت انچارج چوکی لکی سٹی اے ایس ائی جمیل خان کو موٹر سائیکلوں کی چوری کرنے اور ملزمان /نامعلوم چوروں کو ٹریس کرنے او...
19/03/2025

لکی مروت
انچارج چوکی لکی سٹی اے ایس ائی جمیل خان کو موٹر سائیکلوں کی چوری کرنے اور ملزمان /نامعلوم چوروں کو ٹریس کرنے اور گرفتار اور مسروقہ موٹر سائیکل برامد کرنےکا ٹاسک سونپ دیا۔ اس سلسلے میں انچارج چوکی لکی سٹی جمیل خان کی قیادت میں سٹی پولیس ٹیم نے جدید خطوط کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کاروائی شروع کرتے ہوے علاقے میں پتہ براری اور پیشہ وارانہ پولیسنگ کی بدولت واردات میں ملوث موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ شفیع اللہ ولد امام خان اور اسکے ساٹھی ملزم اکرام اللہ ولد شیر خان سکنائے ریلوے اسٹیشن تک رسائی حاصل کرتے ہوے ریلوے اسٹیشن کے کواٹرز کے قریب ملزمان کی موجودگی پر چھاپہ مارکر شفیع اللہ کو گرفتار کرلیا جبکہ اسکا دوسرا ساتھی ابادی کو فایدہ اٹھاتے ہوے موقعہ سے فرار ہوگیا پولیس واردتوں میں ملوث گرفتار سرغنہ شفیع اللہ کے قبضے سے چوری شدہ چار عدد 125cc ہینڈا موٹرسائیکلیں برآمد کرلی، ملزم نے دورانِ انٹاروگیشن اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے

مستری کفایت اللہ کا بھائی حیات اللہ (اسپرکہ کلہ ) وفات پاچکا ہے جسکا نماز جنازہ آج (بمورخہ 19 مارچ 2025) شام 4 بجے مولوی...
19/03/2025

مستری کفایت اللہ کا بھائی حیات اللہ (اسپرکہ کلہ ) وفات پاچکا ہے جسکا نماز جنازہ آج (بمورخہ 19 مارچ 2025) شام 4 بجے مولوی دوست محمد مدرسے کے قریب قبرستان میں ادا کی جائے گی،
اللہ دہ جنت ور نصیب کو امین 🤲🤲😭😭
بیمور وہ 😭😭😭

بنوں: تھانہ بکاخیل کی حدود میں سی ٹی ڈی پولیس کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن دو مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ دو طرفہ فائرنگ سے ...
18/03/2025

بنوں: تھانہ بکاخیل کی حدود میں سی ٹی ڈی پولیس کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن دو مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ دو طرفہ فائرنگ سے ایک شہری جان بحق اور ایک زخمی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع

آخر کب تک؟ضلع مہمند میں کراس فائرنگ کے تبادلے میں فرنٹیرکور کے حوالدار زاہد شہید کا تعلق علاقہ کوٹ تحصیل بٹخیلہ ضلع ھزا ...
16/03/2025

آخر کب تک؟
ضلع مہمند میں کراس فائرنگ کے تبادلے میں فرنٹیرکور کے حوالدار زاہد شہید کا تعلق علاقہ کوٹ تحصیل بٹخیلہ ضلع ھزا ملاکنڈ سے ہے۔😢
مزکورہ شہید کوہستانی یونٹ میں بھرتی تھا۔

Address

Asperka Gulikhel
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسپرکہ نیوز گوڈ ٹیلنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category