24/05/2025
گلگت ۔ گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سراغ ملا گیا ۔
گلگت سکردو روڑ میں گنجی پڑی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ھوئی ھے مقامی پولیس کے مطابق چاروں سیاحوں کی لاشوں کو دیکھایا جاسکتا ہے تااہم گاڑی تک پہنچنے کی کوشش کی جارہی ھے ۔
کاپی۔