مداخیل نیوز / Madakhel News

  • Home
  • مداخیل نیوز / Madakhel News

مداخیل نیوز / Madakhel News اس پیج پر آپ کو وزیرستان اور خاص کر مداخیل قوم کی خالات سے باخبر رکھا جائے گا.

_ہمیں میسیج کریں_

06/11/2025
06/11/2025

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے قبائلی نوجوان عبداللہ زیب نے بکاخیل کیمپ کے سامنے جاری آئی ڈی پیز کے دھرنے کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے گیارہ سال گزرنے کو ہیں مگر آج تک نہ متاثرین کی واپسی ممکن ہوسکی ہے اور نہ ہی انہیں باعزت طریقے سے امدادی سامان اور مالی رقوم فراہم کی جارہی ہیں۔

عبداللہ زیب نے مشران کے فیصلوں کی مکمل تائید کرتے ہوئے کہا کہ مشران کا ہر فیصلہ ہمارے لیے سر آنکھوں پر ہے، اور حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد آئی ڈی پیز کی باعزت واپسی کو یقینی بنائے، بصورتِ دیگر احتجاج اور دھرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

06/11/2025

بنوں بکاخیل کے مقام پر شمالی وزیرستان کے اقوام مداخیل اور سیدگی آئ ڈی پیز کا اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا آج دوسرے دن بھی جاری ہے ۔
موجودہ صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آئ ڈی پیز کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے ۔
آئ ڈی پیز کا مطالبہ ہے کہ ان کو اپنے علاقوں کو واپسی کی جائے اگر واپسی بھی نہیں ہوتی تو ان کو ملنے والی ماہوار مالی امداد جو کہ ان سے پچھلے کئی مہینوں سے بند ہے ،کو فوری طور پر جاری کیا جائے
صوبائی حکومت کی یہ زمہ داری بنتی ہے کہ ان کے مسائل سن کر آئ ڈی پیز کو ریلیف دیا جائے کیونکہ شمالی وزیرستان کے آئ ڈی پیز بھی سابقہ قبائلی اضلاع سے ہیں اور موجودہ وزیراعلی بھی سابقہ قبائلی علاقہ سے تعلق رکھتے ہیں

ملک رحمت غلام وزیر چئیر مین قومی متاثرین کمیٹی

06/11/2025

شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کا بنوں بکاخیل میں اپنے مطالبات کے لئے دھرنا تیسرے دن بھی جاری ہے,
مداخیل اور سیدگی آئ ڈی پیز کے مطالبات جائز اور آئینی ہے , ھم ان کے آئینی اور جائز مطالبات کیلئے آئ ڈی پیز کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں, آئ ڈی پیز میں ایسے بے شمار غریب خاندان ہیں جن کا گزارہ صرف ایسی ماہوار مالی امداد سے ہوتا ہے کیونکہ انکا یہاں پہ نہ کوئی کاروبار ہے اور نہ کوئی روزگار ۔
دوسری طرف انکا اپنے علاقوں کو واپسی کا مطالبہ بلکل جائز اور آئینی ہے, اس پر بھی موجودہ صوبائی حکومت کو سوچنا چاہئے ،
موجودہ صوبائی حکومت آئ ڈی پیز کے مسائل سے بلکل بے خبر ہے اور آئ ڈی پیز کے مسائل کو سنجیدگی سے نہیں سن رہی ہے .
( ملک عبداللہ زیب وزیر )


*شمالی وزیرستان تحصیل داتہ خیل کے علاقہ کانی روغہ منظرخیل میں فائرنگ، معصوم بچی شہید ہوئی تھی*ذرائع کے مطابق کل جو دہشت ...
28/09/2025

*شمالی وزیرستان تحصیل داتہ خیل کے علاقہ کانی روغہ منظرخیل میں فائرنگ، معصوم بچی شہید ہوئی تھی*

ذرائع کے مطابق کل جو دہشت گردوں نے کانی روغہ منظرخیل گاؤں میں سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کی تھی اس کے حلاف آج کانی روغہ منظرخیل کے چیئرمین زین اللہ ملک مشات خان اور ملک نورسلا خان خان نے دہشت گردوں کے حلاف دھرنا دیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہمیں دہشت گردوں سے بھچایا جاۓ اور اس علاقے میں امن پیدا کیا جاۓ اور یہ بھی مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کو بھگاؤ اور وزیرستان میں امن لے کہ آو

30/05/2023

مداخیل کے مشران آئی ڈی پیز پر سیاست کررہا ہیں۔
شیم آن یو

24/05/2023

شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل میں خودکش دھماکہ 4 جانبحق 2 زخمی ۔
سرکاری ذرائع

16/05/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ!
آج مداخیل قوم کے مشران کی GOC نارتھ وزیرستان کساتھ جرگہ ھوگی۔
مشران کی ڈیٹیلز بعد میں دی جائے گی۔

15/05/2023

شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی عیدک گاؤں کے قریب خودکش حملہ 6 سیکورٹی اہلکار اور 3 سولین زخمی,
سرکاری ذرائع

15/05/2023

دے مداخیلے پہ خالات آفسوس۔۔۔۔آفسوس۔۔۔
ملکون ئے پہ عریب آئی ڈی پیز سیاست کو

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مداخیل نیوز / Madakhel News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share