خوشدل شاہ ورلڈکپ اور انگلینڈ سے سیریز کے لیے ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب
16/09/2022
یہ بچہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں میں پڑا ہے جس کسی کا ھے ان نمبروں پر رابطہ کریں 03360975697
03/09/2022
اطلاع گمشدگی ۔۔۔۔۔آج مجھ سے ایک شاپر جس میں گھریلو سامان ھے پریٹی گیٹ کے اس پاس کہی گم ھوا ھے جس کسی کو ملے مجھ سے رابطہ کریں 03319157380.03459795167
03/09/2022
03/09/2022
..🏏🔥
خوشدل میرا نام، دل خوش کرنا میرا کام..
خوشدل شاہ نے آخری اوور میں چھکے لگا کر سب کو حیران کر دیا، تنقید کرنے والے بھی تعریفیں کرنے لگے..♥️
ہانگ کانگ 38 پر آل اوٹ..
پاکستان🇵🇰 میچ 155رنز کی لیڈ سے #جیت گیا..👏🥰
19/08/2022
اطلاع گمشدگی...........
شناختی کارڈ رحمت علی والد گل رضا خان کے نام سے اور دوسرا میری بیوی ساکنہ شوہر کا نام رحمت علی یہ دو شناختی کارڈز بنوں میں کہی گم ھوئے ھیں جس کسی کو مل جائے مجھ سے رابطہ کریں 03361978178
18/08/2022
17/08/2022
17/08/2022
17/08/2022
حاجی روشان اور حاجی عنایت اللہ حان کی بابی وفات پہ چھکی ہے ۔جس کی نمازِ جنازہ بروز بدھ اظہر علی چوک بازار احمد حان میں شام پانچ بجے 5:00 ادا کی جائے گی۔
Be the first to know and let us send you an email when Bannu Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.