Discover Shamshi Khel

Discover Shamshi Khel شمشی خیل کو دریافت کریں۔ علاقے کی تازہ ترین خبروں، ثقافت اور کہانیوں کا بہترین پلیٹ فارم۔

22/08/2026

شمشی حیل کی حسین وادی، خوبصورت مسجد اور گاؤں کے ہجرہ کی یادگار جھلکیاں ❤️
پروفیسر عبدالنواز سر کے علاقے کی سادگی اور خوبصورتی کو کیمرے میں محفوظ کیا۔
قدرت، ثقافت اور اپنائیت کا ایک خوبصورت امتزاج۔
ویڈیو دیکھیے اور اپنے خوبصورت علاقے کی یادیں تازہ کیجیے۔ 🌿🏡
#

 ❤️
21/08/2026

❤️

🌳 الحمدللہ، ایک خوبصورت شجرکاری مہم کا آغاز ہونے جا رہا ہے! 🌱ان شاء اللہ کل سے شمشی خیل میں 600 سے زائد درخت لگانے کا سل...
17/08/2026

🌳 الحمدللہ، ایک خوبصورت شجرکاری مہم کا آغاز ہونے جا رہا ہے! 🌱

ان شاء اللہ کل سے شمشی خیل میں 600 سے زائد درخت لگانے کا سلسلہ شروع کریں گے۔ ہمارا مقصد اپنے علاقے کو سرسبز اور خوبصورت بنانا ہے۔ 💚

اس نیک کام میں تعاون اور حوصلہ افزائی کرنے پر Haseeb Ahmad صاحب، اسسٹنٹ ڈائریکٹر NTFP Lakki Marwat کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ 🤝🌳

اسی طرح Amir Ali Shah صاحب کا بھی خصوصی شکریہ، جنہوں نے اس کام میں اپنی بھرپور کوشش کی۔

ان شاء اللہ یہ سفر جاری رہے گا۔
شمشی خیل کو سرسبز بنانا ہمارا عزم ہے۔ 🌳❤️

سلیم قریشی
Discover Shamshi Khel team

#شجرکاری

جشنِ آزادی کبڈی چیلنج میچینگ ٹیلنٹ لکی مروتبمقابلہغوریوالہ کلب بنوںاہم اعلانینگ ٹیلنٹ لکی مروت اور غوریوالہ کلب بنوں کے ...
10/08/2026

جشنِ آزادی کبڈی چیلنج میچ

ینگ ٹیلنٹ لکی مروت
بمقابلہ
غوریوالہ کلب بنوں

اہم اعلان

ینگ ٹیلنٹ لکی مروت اور غوریوالہ کلب بنوں کے درمیان کھیلا جانے والا جشنِ آزادی کبڈی چیلنج کپ کا شاندار میچ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔

میچ کے دوبارہ انعقاد کی نئی تاریخ اور وقت کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا، اور تمام شائقین و متعلقہ افراد کو بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔

آپ کے تعاون اور حوصلہ افزائی کا شکریہ

شمشی خیل میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان لڑائی، دو افراد وخید آللہ اور احمد اللہ جانبحق،Ahmad ullah Gull..🤲
09/08/2026

شمشی خیل میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان لڑائی، دو افراد
وخید آللہ اور احمد اللہ جانبحق،
Ahmad ullah Gull..🤲

06/08/2026

اگر کبھی یاد آؤں…
تو اس گاؤں کی ہوا میں میرا سلام ڈھونڈ لینا
❤️‍🩹🌴
# #
Saleem Qureshi

06/08/2026

Address

Shamshikhel, Ghoriwala
Bannu
28330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Shamshi Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share