
16/09/2025
کس کس کا دل دھڑکتا ہے اس ہیرو کیلئے ؟ مشتاق احمد خان نے سینیٹ کے فلور پر امریکی غلامی سے نجات کیلئے بھر پور جدوجہد کی اور آواز اٹھائ، کسی ممبر نے ساتھ نہیں دیا۔۔۔پاکستان میں سیول اور ملٹری بیروکریسی کی کرپشن کے خلاف آواز اٹھائی ، کسی ممبر نے ساتھ نہیں دیا۔ اب جبکہ غزہ کی آزادی کیلئے بین الاقوامی قافلے کا حصہ اور محاصرہ شکن سمندری قافلے کا حصہ ہے عوام سے اپیل ہے کہ ان کا ساتھ دیجئیۓ۔۔۔۔اپنی اواز اٹھائیۓ اور غزہ کی آزادی میں اپنا حصہ ڈالیئۓ۔۔۔ 🌟👏💪
Mushtaq Ahmad Khan