Bannu Gul News

Bannu Gul News نئی خبریں ، اسلامی پوسٹ اور نوکریوں سے باخبر رہنے کے لئے اس پیج کو فالو کریں۔

10/08/2025
جعلی شناختی کارڈ بنانے والے افغان باشندوں کا لسٹ نمبر 1
08/08/2025

جعلی شناختی کارڈ بنانے والے افغان باشندوں کا لسٹ نمبر 1

مسجد قابل نہ دینے پر گورنمنٹ کا مسجد کے دروازے کو تالا
08/08/2025

مسجد قابل نہ دینے پر گورنمنٹ کا مسجد کے دروازے کو تالا

01/08/2025

بنوں پولیس کا صحافی سے پریس کلب کے سامنے ویڈیو بنانے پر موبائل چھین کر توڑنا شدید قابل مذمت اور ناقابل معافی جرم ہے

پاکستان کی مہنگی ترین 10 کروڑ کی نمبر پلیٹ خریدنے والے صنعت کار انتقال کر گئےکراچی :  معروف صنعت کار مزمل کریم پراچہ، جن...
01/08/2025

پاکستان کی مہنگی ترین 10 کروڑ کی نمبر پلیٹ خریدنے والے صنعت کار انتقال کر گئے

کراچی : معروف صنعت کار مزمل کریم پراچہ، جنہوں نے جون 2024 میں سب سے مہنگی نمبر پلیٹ "A‑1" 10 کروڑ روپے میں خرید کر ملک بھر میں شہرت حاصل کی تھی، کینسر کے طویل مرض کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کا انتقال دبئی میں ہوا جہاں وہ علاج کروا رہے تھے۔
مزمل پراچہ گاڑیوں کے شوقین اور کاروباری شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے، اور اُن کے آرام دہ اندازِ زندگی کے علاوہ بلندی سوچ کی مثال شمار کیے جاتے تھے۔ انہوں نے نایاب نمبر پلیٹس اور قیمتی گاڑیاں جمع رکھنے کا شوق بھی رکھا ہوا تھا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے ان کی مغفرت کے لیے دعائیں کیں، اور یہ حقیقت واضح کی کہ دولت انسان کو موت سے محفوظ نہیں رکھ سکتی۔

جازکیش کے ساتھ میرا برا تجربہ! کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے؟  پچھلے 6-7 دن** سے میں جازکیش کے دفتر جا رہا ہوں ای...
01/08/2025

جازکیش کے ساتھ میرا برا تجربہ! کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے؟

پچھلے 6-7 دن** سے میں جازکیش کے دفتر جا رہا ہوں ایک سادہ سی خدمت/سیم حاصل کرنے کے لیے، لیکن ہر بار مجھے *نئے بہانے* سننے کو ملتے ہیں۔ کبھی **"سسٹم ڈاؤن"** ہوتا ہے، تو کبھی **"مواد ختم"** ہونے کا بتایا جاتا ہے۔ اگر جازکیش اپنے صارفین کے لیے سہولیات فراہم کرنا چاہتا ہے، تو اسے اپنے عملے اور نظام کو بہتر بنانا ہوگا۔ کیا کسی اور کو بھی ایسے مسائل کا سامنا ہے؟

انتہا ئی اہم اعلان اپریشن۔میریان: آج رات تین بجے کے بعد کرفیو نافذ کیا جائے گاذرائع کے مطابق نورڑ میں سیکیورٹی فورسز آج ...
31/07/2025

انتہا ئی اہم اعلان اپریشن۔میریان: آج رات تین بجے کے بعد کرفیو نافذ کیا جائے گا
ذرائع کے مطابق نورڑ میں سیکیورٹی فورسز آج رات تین بجے کے بعد دہ۔ش۔ت گردوں کے خلاف اہم آپریشن کریں گی۔ عوام کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ تین بجے کے بعد گھروں سے باہر نہ نکلیں، کیونکہ شرپسند عناصر عام شہریوں کو بطور ڈھال استعمال کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ ہوشیار رہیں اور کسی بھی مشتبہ فرد کو اپنے قریب نہ آنے دیں۔
اگر کسی گھر یا مقام پر دہ۔شت گرد داخل ہوں تو متعلقہ گھرانے کے افراد فوری طور پر گھر خالی کر دیں تاکہ بے گناہ افراد کو نقصان نہ پہنچے۔ اگر کسی نے دہ۔شت گردوں کو پناہ دی، ان کی مدد کی یا کسی بھی قسم کا تعاون کیا، تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس کے علاوہ، جس گھر یا مقام سے سیکیورٹی فورسز پر ف۔ائرنگ کی گئی، وہ عمارت فوری طور پر مسمار کر دی جائے گی اور ذمہ دار افراد کو سخت سزا دی جائے گی۔

26/07/2025

جب میں واپڈہ سے بجلی خرید رہا ہوں تو پھر انکم تو واپڈہ کو ہورہی ہے، جب انکم واپڈہ کو ہو رہی ہے تو انکم ٹیکس مجھ سے کیوں؟

ذرا سوچئے
25/07/2025

ذرا سوچئے

23/07/2025

سوات کے بیشتر وکلاء کا مدرسے میں بے دردی سے قتل کرنے والے اساتذہ/یزیدوں کا کیس نہ لڑنے جبکہ شہید بچے کا کیس فری میں لڑنے کا اعلان

Address

Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Gul News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share