PTI Bannu Tigers

PTI Bannu Tigers This Page is only for PTI news .This include district Bannu ,Tehsil Domel news

15/09/2025

مشن نور اس پیغام کو گھر گھر تک پہنچاؤ ۔ ۔ ہمیں ہے حکم اذاں اذاں لا الہ الا الله !!
| 20 ستمبررات 9 بج
مشن نور مجھے ہے حکم اذاں

09/09/2025

صوبائی وزیر سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی اور شاہد خٹک اڈیالہ جیل کے باہر کپتان عمران خان کی بہنوں کے ساتھ موجود ہیں!!!🔥✊

26/08/2025

‏آج کافی عرصے بعد علیمہ خان سمیت تینوں بہنوں کی ملاقات بھی ہو گئی اور الحمدللہ خان صاحب کی صحت بھی ٹھیک ہے
تھوڑا دل کو سکون مل گیا ♥️

حالیہ طوفانی ہواؤں اور تیز بارش کے باعث علاقہ سرکی خیل کو سیلابی ریلے سے نقصان پہنچا اہلِ علاقہ نے یہ مسئلہ ڈیڈک چیئرمین...
25/08/2025

حالیہ طوفانی ہواؤں اور تیز بارش کے باعث علاقہ سرکی خیل کو سیلابی ریلے سے نقصان پہنچا اہلِ علاقہ نے یہ مسئلہ ڈیڈک چیئرمین زاہد اللہ خان وزیر کے نوٹس میں لایا,

انہوں نے باقاعدہ طور پر متعلقہ حکام کو ہدایت کی اور ازالہ کرنے کا حکم دیا,

چیئرمین کی ہدایت پر ان کے فرزند حشمت خان نے مشینری فراہم کرکے کام کا آغاز کردیا اس موقع پر ان کے ساتھی صفت خان اور اسحاق خان بھی موجود تھے,

اہلیانِ علاقہ زاہد اللہ خان وزیر اور ان کی ٹیم کے بروقت اقدام پر دلی طور پر مشکور ہیں,

21/08/2025

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔۔
الحمدللہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ جناب علی امین گنڈا پور سے رکن قومی اسمبلی بنوں مولانا نسیم علی شاہ کی  خصوصی ملاقات ۔ ملاقات ...
06/08/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ جناب علی امین گنڈا پور سے رکن قومی اسمبلی بنوں مولانا نسیم علی شاہ کی خصوصی ملاقات ۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال خصوصاً ضلع بنوں میں امن و امان کے قیام اور مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں سابقہ صوبائی وزیر جناب شاہ محمد خان اور مولانا نسیم علی شاہ کے بھائی بصیر علی شاہ بھی موجود تھے۔
مولانا نسیم علی شاہ نے بنوں کے عوامی مسائل، بنیادی سہولیات اور ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے اہم نکات وزیر اعلیٰ کے سامنے رکھے جن پر وزیر اعلیٰ نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
#

05/08/2025

‏اج 5 اگست بنوں ٹاون شپ میں زبردست احتجاج ریکارڈ کی گئی۔ میں اپنے تمام ورکرز اور قائدین کا شکریہ ادا کرتا ہوں ایم پی اے 99-PK ڈیڈک چیرمین زاہد اللہ خان

آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بنوں کی جانب سے5 اگست کو آئین و انصاف کے تحفظ کے لیے ہونے والے ملک گیر احتجاج کی تیاری کے س...
02/08/2025

آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بنوں کی جانب سے5 اگست کو آئین و انصاف کے تحفظ کے لیے ہونے والے ملک گیر احتجاج کی تیاری کے سلسلے میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی میں ممبر قومی اسمبلی کے بھائی حاجی نصیر علی شاہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ اور صوبائی صدر آئی ایس ایف مشرف آفریدی کو بھی بطور مہمانانِ خصوصی مدعو کیا گیا۔
ریلی کا آغاز پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں سے ہوا اور عوامی جوش و خروش کے ساتھ ٹاؤن شپ بنوں میں پُرامن اختتام ہوا۔
شارٹ نوٹس پر آئی ایس ایف بنوں کی یہ کامیاب ریلی نوجوانوں کے عزم، آئینی جدوجہد اور عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے.

‏سلیمان اور قاسم امریکہ پہنچ گئے رچرڈ گرنیل نے اپنے اکاؤنٹ پہ تصویر لگا کر عمران خان کے بیٹوں کو خوش آمدید کہا۔
23/07/2025

‏سلیمان اور قاسم امریکہ پہنچ گئے
رچرڈ گرنیل نے اپنے اکاؤنٹ پہ تصویر لگا کر عمران خان کے بیٹوں کو خوش آمدید کہا۔

‏آواز اٹھائیں 🚨ہمارا مطالبہ ہے کہ خان صاحب کا میڈیکل  check-up ذاتی معالج شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم سے کروائی جائیں کیونکہ...
22/07/2025

‏آواز اٹھائیں 🚨

ہمارا مطالبہ ہے کہ خان صاحب کا میڈیکل check-up ذاتی معالج شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم سے کروائی جائیں کیونکہ سرکاری ڈاکٹرز پر ہمیں بلکل بھی یقین نہیں۔
سوشل میڈیا پر شور مچائے، اپنی طاقت دکھا کر قیادت پر پریشر ڈالیں

Address

In This Page You Will Find All News About PTI Related . Specialy This Page Shows PTI Bannu Tigers Hard Work
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Bannu Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share