
06/04/2024
بابر اعظم پاکستان کی تاریخ میں کامیاب ترین کپتانوں کی فہرست میں تیسرے نمبر ہیں۔
سرفراز احمد نے بطور کپتان 78.37 فیصد میچز جیتے ہیں۔
شعیب ملک نے بطور کپتان 65.00 فیصد میچز جیتے ہیں۔
بابر اعظم نے بطور کپتان 59.15 فیصد میچز جیتے ہیں..