National Voice/قومی آواز

National Voice/قومی آواز National Voice

29/10/2024

کافی عرصہ بعد پوسٹ کرنے کو دل چاہ رہا تھا۔پوسٹ پر آ کر سمجھ نہیں آیا کہ کیا لکھو اور کیوں لکھو۔

My sweet doughter zeenab zahid.say Masha Allah
19/06/2024

My sweet doughter zeenab zahid.
say Masha Allah

کچھ عجیب یادیں۔دل خون کے آنسوں رورہا ہے۔اے اللّٰہ کریم غیبی مدد فرما۔ہم کو اپنے پیاروں سےبخیر و عافیت ملا۔۔۔۔۔
03/05/2024

کچھ عجیب یادیں۔دل خون کے آنسوں رورہا ہے۔اے اللّٰہ کریم غیبی مدد فرما۔ہم کو اپنے پیاروں سےبخیر و عافیت ملا۔۔۔۔۔

12/02/2024

سابقہ مئیر امیدوار پی کے 99 ایثار علی خان ویائی چہ قصہ توراگل درابے تہ لوڑہ۔دا شتیا دی۔،،🤔😛😜

11/02/2024
11/02/2024

PK99.....
ورکرز
اپنے امیدوار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آتش بازی کا پروگرام لائیو دیکھنے کے لئے نیشنل وائس کے ساتھ رہئیے۔

07/01/2024

مشر ایثار علی خان۔؟۔۔۔کوئی خاص سپیشل کمنٹ۔۔۔

06/01/2024

صُمُٗ بُکمُٗ عُمیُٗ فَھُم لا یَرجِعُون:

قومہ موباراک مو شہ««»»سیاست کے میدان میں دھماکے دار خبر کی کچھ ہی فاصلے دوری پر۔۔۔۔سب کچھ تیار پریس کانفرنس کی تیاریاں ۔...
28/12/2023

قومہ موباراک مو شہ««»»
سیاست کے میدان میں دھماکے دار خبر کی کچھ ہی فاصلے دوری پر۔۔۔۔
سب کچھ تیار پریس کانفرنس کی تیاریاں ۔۔۔۔
کون بنے گا PK99کا ایڈوانس ونر ٹکٹ ہولڈر۔۔۔مشترکہ قومی مشر ۔۔۔
وضاحتی بیان کچھ لمحوں بعد۔۔۔۔
سہ خپل خہ نقل وائیستائی۔۔۔

سمیع وزیر ایک قومی ہیرو اور محب وطن اور صاف دل انسان ہے۔خداراہ سمیع وزیر سخت ترین حالات سے دوچار ہے اسکو سیاسی رنگ میں ن...
26/12/2023

سمیع وزیر ایک قومی ہیرو اور محب وطن اور صاف دل انسان ہے۔خداراہ سمیع وزیر سخت ترین حالات سے دوچار ہے اسکو سیاسی رنگ میں نہ لایا جائے اور اہل خانہ کو مزید تکلیف سے دوچار نہ کریں۔
فضاء کی آواز سمیع کے بارے اچھی نہیں ہے۔صحت کے لیے دعا کریں اور اہل خانہ کو تقویت دل نصیب ہو۔سیاست سے ہٹ کر دعا کریں۔۔اللہ تعالیٰ سمیع وزیر کے حال پر رحم کریں۔آمین۔۔۔۔

ایکس ناظم ملک رحیم اللہ وزیر جیل سے رہا ۔۔۔۔پولیس کے جھوٹے بے بنیاد مقدمات سے عدالت نے باعزت طور پر بری کردیا گیا اور سا...
24/12/2023

ایکس ناظم ملک رحیم اللہ وزیر جیل سے رہا ۔۔۔۔
پولیس کے جھوٹے بے بنیاد مقدمات سے عدالت نے باعزت طور پر بری کردیا گیا اور سارے مقدمات ختم کردئیے گئے۔ایکس ناظم رحیم اللہ وزیر۔۔۔۔
واضح رہے کہ رحیم اللہ وزیر ایک عزت دار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور قوم کے ساتھ ہر مشکل وقت میں سر فہرست رہے ہیں۔
دوست واحباب مبارکباد پیش کرنے اور خیر خیریت دریافت کرنے کا سلسلہ شروع ہیں۔
قوم کو پولیس کی طرف سے بنائے گئے جھوٹے مقدمات پر افسوس ہیں۔ایکس ناظم رحیم اللہ وزیر۔۔۔۔

یار اے بدمعاشیئ یو خپل حد وی۔
19/11/2023

یار اے بدمعاشیئ یو خپل حد وی۔

Address

Domial Bannu
Bannu

Telephone

+923009061201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Voice/قومی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share