دیہات نیوز۔

دیہات نیوز۔ I am Noor Shad Wazir, Admin of Dyhat News. 📱 WhatsApp: 03319240679
Truth is our identity.

For live coverage and public concerns, feel free to contact us anytime.

ختم نبوت کانفرنس 12 ربیع الاوّل ڈنڈی کلہ 90 واں سالانہ جلسہ 7ستمبر بروز اتوار ۔
06/09/2025

ختم نبوت کانفرنس 12 ربیع الاوّل ڈنڈی کلہ 90 واں سالانہ جلسہ 7ستمبر بروز اتوار ۔

05/09/2025

اصیل زمان کیساتھ گپ شپ خمیدان چوک میں۔

04/09/2025

ابھی وضو کے بغیر جس کو یہ پوسٹ سامنے آجاۓ تین دفعہ استغفار آگے پیچھے تین دفعہ درود شریف پڑھیں ۔

04/09/2025

یااللہ خیر
9:58 pm

"شہید کی موت، قوم کی حیات ہے"شہادت ایک ایسا رتبہ ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا، یہ صرف ان خوش نصیبوں کا مقدر بنتا ہے جن...
04/09/2025

"شہید کی موت، قوم کی حیات ہے"

شہادت ایک ایسا رتبہ ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا، یہ صرف ان خوش نصیبوں کا مقدر بنتا ہے جنہیں اللہ اپنی خاص رحمت سے چن لیتا ہے۔

میرے قریب ترین دوست، بھائی جیسے ساتھی طاہر جاوید سپینہ تنگی پٹول خیل انہی خوش نصیبوں میں سے ایک تھے۔
انیس سال پہلے، وہ رزمک سے چھٹیوں پر اپنے گھر آرہا تھا کہ شمالی وزیرستان کے مقام ساریبی کے مقام پر ایک بزدلانہ خودکش حملے میں جامِ شہادت نوش کیا۔

آج بھی اس کی شرافت، خوش اخلاقی، نرم مزاجی اور سادگی میری یادوں میں نقش ہے۔ اس کی مسکراہٹ دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ ہے۔
وقت بیت گیا، لیکن اس کی یاد اور محبت آج بھی میرے دل میں تروتازہ ہے۔

اللہ تعالیٰ طاہر جاوید کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اس کے درجات بلند کرے۔
آمین یا رب العالمین۔

ڈنڈی کلہ کے ایک دوست سے جودو گائیں گم ہو گئی تھے۔وہ کستیر بانڈہ میں مل گئیں ۔اپ ان سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے مدد کی۔
02/09/2025

ڈنڈی کلہ کے ایک دوست سے جو
دو گائیں گم ہو گئی تھے۔وہ کستیر بانڈہ میں مل گئیں ۔اپ ان سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے مدد کی۔

" اوس دا ليکنه وګورئ"
02/09/2025

" اوس دا ليکنه وګورئ"

حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:کتے کے اندر 10 صفات ایسی ہیں کہ اگر ان میں سے ایک صفت بھی انسان میں پیدا ہو جائے...
01/09/2025

حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:

کتے کے اندر 10 صفات ایسی ہیں کہ اگر ان میں سے ایک صفت بھی انسان میں پیدا ہو جائے تو وہ بزرگی تک پہنچ جاتا ہے۔

1. قناعت: کتا جو مل جائے اسی پر قناعت کر لیتا ہے اور راضی ہو جاتا ہے۔ یہ قانِعین اور صابِرین کی علامت ہے۔

2. بھوک برداشت کرنا: کتا اکثر بھوکا رہتا ہے۔ یہ صالحین کی علامت ہے۔

3. برداشت: اگر کوئی دوسرا کتا اس پر زور کی وجہ سے غالب آ جائے تو اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ چلا جاتا ہے۔ یہ راضِعین کی علامت ہے۔

4. وفاداری: مالک اگر اسے مارے تب بھی وہ مالک کو چھوڑ کر نہیں جاتا۔ یہ صادِقین کی علامت ہے۔

5. خودداری: اگر مالک کھانا کھا رہا ہو تو باوجود طاقت و قوت کے، اس سے کھانا نہیں چھینتا بلکہ دور بیٹھ کر دیکھتا رہتا ہے۔ یہ مسکین کی علامت ہے۔

6. تواضع: جب مالک گھر میں ہو تو یہ جوتوں کے پاس جا بیٹھتا ہے اور ادنیٰ جگہ پر راضی ہو جاتا ہے۔ یہ متواضعین کی علامت ہے۔

7. دل صاف ہونا: اگر مالک مارے اور یہ تھوڑی دیر کے لیے چلا جائے، پھر مالک دوبارہ بلائے تو یہ فوراً آ کر کھا لیتا ہے اور ناراض نہیں ہوتا۔ یہ خاشِعین کی علامت ہے۔

8. توکل: دنیا میں رہنے کے لیے اس کا اپنا کوئی گھر نہیں ہوتا۔ یہ متوکلین کی علامت ہے۔

9. کم سونا: رات کو یہ بہت کم سوتا ہے۔ یہ محبین کی علامت ہے۔

10. زہد: جب مرتا ہے تو اس کی کوئی میراث نہیں ہوتی۔ یہ زاہدین کی علامت ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں نیکی کرنے اور نیکی کی تلقین کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

29/08/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے تازہ اپڈیٹس

ویڈیو آگے شئیر کریں تاکہ ہر کوئی بآسانی سے آگاہ ہوجائے۔

اہم پیغام یہ ہے اصل تبدیلی! عمران خان کا نظریہ اور قیادت ایسی ہے جہاں ایک 8 سال کا بچہ بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے لیڈر...
24/08/2025

اہم پیغام
یہ ہے اصل تبدیلی!
عمران خان کا نظریہ اور قیادت ایسی ہے جہاں ایک 8 سال کا بچہ بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے لیڈر سے حق مانگ سکتا ہے۔ یہ تبدیلی ایم پی اے ملک زاہد اللہ خان اور پاکستان کے دیگر عوام کے چیئرمین عمران خان کی بدولت ممکن ہوئی۔

آج میرا چھوٹا بیٹا نورسلام وزیر براہِ راست پی کے 99 ڈیڈک چیئرمین ملک زاہد اللہ خان سے، بین الاقوامی میڈیا کے ذریعے یہ مطالبہ کرتا ھے۔ کہ
سال 2024 میں گارڈن پبلک سکول ڈنڈی کلہ پیرنٹس ڈے کے موقع پر جو وعدےکیے گئے تھے
(1)
سکول کیلئے شمسی پلانٹ کی تنصیب
(2)
خراب سڑک میں ڈونگا ڈالنے کا کام
ان دو وعدوں کو جلد مکمل کیا جانے کا امید تھا، ھیں، اور رہیں گا۔

(ڈیمانڈ3)
ڈنڈی کلہ کی پکی سڑک کو اسی انداز میں تعمیر کیا جائےجیسے ڈنڈی کلہ کے جوانوں نے وفاکیا تھا۔
"جو وفا ملا تھا، وہی وفا نبھائیں۔"

Address

Wazir
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیہات نیوز۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دیہات نیوز۔:

Share